ٹیلی ویژن

Posted on at


بیسویں صدی ایک ایسی صدی ہے جس میں بہت سارے سائنسی انکشافات اور نیی ایجادات ہی ہیں . ان کی وجہ سے ہماری زندگی میں ایک انقلاب سا آ گیا ہے .



جہاں ہمارے لئے سہولت اور راحت پیدا ہی ہے وہیں چند معاشرتی اور نفسیاتی مسائل بھی پیدا ہو گئے ہیں . جب ریڈیو یجد ہوا تو ریڈیو نے گھر گھر اپنی جگا بنا لی تھی اور ہر جگا ہے نظر اتا تھا مطلب کافی مقبول ہو گیا تھا .



ٹیلی ویژن ریڈیو کی ہی ایک ترقی یافتہ بہتر اور زیادہ موثر شکل ہے. ریڈیو صرف سماعت ک لئے تھا لیکن ٹیلی ویژن میں بصارتوں کے لئے رنگوں کا انتظام بھی کر دیا تھا . ٹیلی ویژن کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کے ٹیلی ویژن تقریباً ہر گھر کا ایک فرد چکا ہے بلکے بعض گھروں میں تو الگ الگ کمروں میں الگ الگ ٹیلی ویژن رکھا ہوا ہوتا ہے . بعد میں ٹیلی ویژن کے مختلف سائز اور مختلف رنگارنگ ماڈلز میں بھی دستیاب ہو گیا تھا .



ہر بچہ بوڑھا جوان امیر ہو یا غریب سب ہی اس ٹیلی ویژن میں مگن ہو گئے اس طرح ٹیلی ویژن نے لاکھوں افراد کی زندگی متاثر کر دی . اخبارات ، ریڈیو ، رسایل ، فلم ، ٹیلی ویژن ، اور کمپیوٹر سب ہی واقعات اور حالات کی وقت پر بہترین عقاسی کے لئے استمال ہوتے ہیں مگر ٹیلی ویژن تصویر کشی اور عقاسی کے لئے سب سے بہترین ذریعہ ہے . اس طرح ٹیلی ویژن کے کچھ اچھے اثرات بھی اور کچھ برے اثرات بھی لوگوں پر مرتب ہوئے. 



About the author

160