چوٹی چوٹی دویں

Posted on at


الله نے حضرت محمّد کو ہمارے لیا ایک تفہ بنا کر بھجا ہے

ایسا تفہ جو ہماری آخرت کے لیا ایک بمثل نمونہ ہیں

اگر ہم صرف انکی بہتے ہویی حدیث مبارک پر عمال کرے تو ہم سیدھا جنّت میں جاۓ گے

تو ہمیں چاہے کے ہم انکی چوٹی چوٹی دوائیں پر عمال کرے تا کے ہمیں جنّت میں توڑی سی جگہ مل جاۓ

رات کو سونے سے پہلے سونے کی دوا

بِاسْمِكَ اللَّهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا

صوبہ اتنے کے بعد کی دو

الحَمْـدُ لِلّهِ الّذي أَحْـيانا بَعْـدَ ما أَماتَـنا وَإليه النُّـشور

کھانا کھانے سے پہلے کی دو

بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ

کھانا کھانے کے بعد کی دو

الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ

ایک دوسرے سے مل کر کیا کہنا چاہے

السلام عليكم و رحمة الله و بركاته

 

ایک دوسرے کو مل کر کے واپسی پر کیا کہنا چاہے

وَعَلَيْكُمُ السَّلاَمُ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ

دوا جو کے برے یا اچھے خواب دکھنے کے بعد پڑھنی چاہے

أَعُوذُ بِكَلِمَاتِ اللَّهِ التَّامَّةِ مِنْ غَضَبِهِ وَعِقَابِهِ وَشَرِّ عِبَادِهِ وَمِنْ هَمَزَاتِ الشَّيَاطِينِ وَأَنْ يَحْضُرُونَ

 

أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ وَمِنْ شَرِّ هَذِهِ الرُّؤْيَا

آج کے لیا اتنا ہی باکی کی الگ پارٹ میں

 

 

ریگرڈس

 

 

مہنور راجہ



About the author

shonimano

I m mahnoor from isb, i m a student of first year doing f.a,
Dont want to waste my time thats why had started working on filmannex

Subscribe 0
160