نجومی حصہ دوئم

Posted on at


نجومی حصہ دوئم


مجھے سمجھ نہیں آتی کہ لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں لوگ بیٹھے بیٹھے کسی کی بیٹی کی زندگی تباہ کر دیتے ہیں اور سوچتے بھی نہیں کہ اس کہ آنے والی زندگی کیسے گزرے گی یا وہ اپنی باقی زندگی کیسے گزارے گی۔


 



 


وہ بتاتی ہے کہ اس کی طلاق کے کچھ دن بعد وہ نجومی کو پولیس پکڑ کر لے گئی کہ یہ لوگوں میں انتشار پھیلاتا ہے لوگوں کو غلط بتاتا ہے اور ان سے پیسے بٹورتا ہے۔


لوگ کسی کے ساتھ ایسا کرتے وقت سوچتے نہیں کہ وہ کسی کی زندگی تباہ کر رہے ہیں اور اگر ان کی اپنی بیٹی کے ساتھ ایسا ہو جائے تو پھر پریشان ہوتے ہیں لوگ کیوں نہیں سمجھتے کہ یہ نجومی یا ڈھونگی لوگ سوائے انتشار پھیلانے کے کچھ نہیں کرتے اور لوگ ان کے پیچھے لگ کر اپنی اور دوسروں کی بھی زندگیاں تباہ کر لیتے ہیں۔


 



 


اسلام میں اس کی سخت ممانعت ہے لیکن لوگ اپنے دین سے اتنے دور ہو گئے ہیں کہ اس بات کو برا نہیں سمجھتے اور کفر جیسا راستی اختیار کر لیتے ہیں۔


 



 


ہمیں اللہ پر پورا بھروسا رکھنا چائیے اور اپنے ہر کام کے لیے اس سے مدد کا طلبگار ہونا چائیے اور اس بات


پر پورا یقین ہونا چائیے کہ اللہ ہی سب کچھ ہے اور اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے اور اگر کوئی کام نہیں ہوت تو اس میں ہماری ہی کوئی بہتری ہوتی ہے نا کہ کوئی کام نہ ہو تو نجومی یا اس طرح کا عمل رکھنے والے لوگوں پاس جایا جائے اور اپنے آپ کو گنہگارہوں میں شامل کر لیا جائے۔



About the author

mian320

I sm mr.

Subscribe 0
160