سلک روڈ کی نیلامی میں تیس ھزار بٹکوائین جیتنے والے۔۔۔۔ٹم ڈریپر

Posted on at

This post is also available in:

تیس ھزار بٹ کوائین کی نیلامی

ذیل میں ایک تصویر   میں ایک غیر قانونی آنلائین مارکیٹ پلیس  کی بندش اور اس پر  پابندی جو کہ امریکی حکومتی ادارے نے لگائی تھی

 

ڈریڈ پائیریٹ(خوفناک قزاق)رابرٹ اور سلک روڈ

دو اکتوبر ۲۰۱۳ کو امریکہ کے حکومتی ادارے ایف بی آئی نے مبینہ طور پر سلک روڈ کے سرغنہ راس آلبریچٹ کو گرفتار کیا ۔جو ایک آنلائین مارکیٹ پلیس تھی جس میں غیر قانونی نشہ آور اشیا کی فروخت کی جاتی تھی۔۔ڈریڈ پائیریٹ (خوفناک قزاق)رابرٹس  کا نام سلک روڈ کے تخلیق کار راس البریچٹ نے ایک نا معلوم نام رکھا ھوا تھا۔امریکی ھکومت نے ۱۴۴۰۰۰ بٹ کوائین  راس البیچٹ سےقبضے میں لے اور ۳۰۰۰۰ ھزار اسکے علاوہ ان ممبران کے جو سلک روڈ کو استعمال کرتے تھے۔ ،

اور ۲۷ جون کو یو ایس مارشل سروس نے سلک روڈ کے یوزرز سے قبضے میں لیۓ گۓ ۳۰۰۰۰ بٹکوائین نیلامی کیلۓ پیش کیۓ۔اور حیرانگی سے ایک شخص نے سارے ۳۰۰۰۰ بٹکوائین جیت لۓ ،اور یہ شخص ایک سرمایہ گزار ٹم ڈریپر ہیں جو کہ ایک بہت بڑی وینچر فرم کے مینیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔ٹم ڈریپر کو یہ ۳۰۰۰۰ ھزاربٹکوائین ایک ھی دفعہ میں یو ایس ایم ایس نے منتقل کۓ۔

 

ٹم ڈریپر اور بٹ کوائین

ٹم ڈریپر بٹ کوائین اور ڈیجیٹل کرنسی کے مستقبل کے بارے میں بہت پرجوش ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوامی سطح پر ٹیکنالوجی کیطور پر بٹ کوائین مستقبل میں مالی قیادت کریگا۔ڈریپر  کے خیال میں بت کوائن ایک بہت اچھی سرمایہ کاری اور بہت اچھا موقع ھے۔یہ ابھی معلوم نہیں کہ ڈریپر نے یہ تیس ھزار بٹ کوائین کیتنے میں خریدے ہیں ،مگر انہوں نے ۱۰ نیلامی کے بلاکس میں کامیاب بولی دی ۔۔انہوں نے کوائین ڈیسک سے بات کرتے ہوۓ کہا کہ باقی حصہ لینے والوں سے زیادہ بولی لگائی تھی۔  .

ابھی کے حساب سے ۳۰ ھزار بٹ کوائینز ۱۸۸۵۰۰۰۰ امریکی ڈالر بنتے ہیں  اور ڈریپر نے یہ اعلان بھی کیا کہ وہ بہت تندھی سے

بت کوائین کی ترقی اور اسکی ترقی پذیر مارکیٹوں میں سیالیت(لیکوڈیٹی)۔پر کام کریں گے۔یہ بت کوائین کے لۓ ایک بہت اہم قدم ھے۔اور اس سے نظر آتا ھیکہ امریکی حکومت بھی بٹ کوائین کے ایکسچینج میں شمولیت کر رھے ہیں۔۔جو کہ بٹ کوائین کیۓ ایک بہت اچھی خبر ھے ایک ڈیجیٹل کرنسی ٹیکنالوجی اور سرمایہ گزری  کیطور پر۔

 

پڑھنے کا شکریہ ۔اگر آپ ایک امریکی شہری ھیں اور بٹ کوائن خریدنا چاھتے ہیں تو آپ  آسانی اور تحفظ کیساتھ اس بٹکوائین ایکسچینج سے لے سکتے ہیں

CoinBase.com

اور مزید بین الاقوامی رسائی کیلۓ آپ بلاک چین ۔انفو کو بھی استعمال کر سکتے ہیں۔جس میں بٹکوائین کی خریدوفروخت اور حفاظت سے سٹور بھی کر سکتے ہیں۔بٹ کوائین کو بطور ڈیجیٹل کرنسی ،سرمایہ گزاری ،ٹیکنالوجی اور موقع کے طور پر جاننے کیلۓ ہماری اس ویب سائیٹ پر جائیں۔

http://www.bitconfused.org

 

مہربانی کر کے فلماینکس پر ھمیں سبسکرائیب کریں

http://www.filmannex.com/Bitconfused-Org

اور ٹویٹر پر ھماری پیروی کریں

@BitconfusedOrg

شکریہ!۔

 

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160