ملتان کے مشہور چوک حصہ چھٹا

Posted on at


کلمہ چوک ملتان کے تقریبا وسط میں واقع ہے یہ چوک بھی بہت اہمیت رکھتا ہے اس چوک پر سٹیٹ بنک آف پاکستان واقع ہے اس چوک پر ریسکیو ۱۱۲۲ کا آفس بھی جو کے ملتان ریجن کا مین آفس ہے اس چوک ملتان شہر کا بہت ہی اچھا ہے اس پٹرول پمپ کا معیار اور مقدار اعلی ہے  




اس پر ٹر یفک  جام کی وجہ سے یہاں پر فلائی اور تعمیر کیا گیا ہے جو کہ اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کراویا تھآ اس فلائی اور کا نام ہل موج دریا ررکھا ہے



کیونکہ اس جگہ پر بہت عرصہ پہلے دریابہتا تھا اس چوک سے نشتر کی طرف بِھی یوسف رضا گیلانی نے ون وے فلائی اور تعمیر کروایا ہے تاکہ ایمبولینس مریض کو لے کر جلدی سے جلدی طبی امداد دی جاسکے



اس چوک کے شمال میں گورنمنٹ مسلم گرلز ہائی سکول ، ملتان آرٹس کونسل جس میں سیمینارز منعقد کیے جاتے ہیں یا کوئی فسٹیول منایا جاتا ہے اور چیمبر آف کامرس سمال انڈسٹری کا آفس بھی ہے اور جنوب میں


 



کاروں کے شوروم سی این جی پمپ اور پی ایس او کا پٹرول پمپ ہے اس کے مغرب میں نشتر ہسپتال کا فلائی اور مختلف بنک ہیں اور یہ روڈ کے ایف سی کی طرف جاتا ہے



اس چوک پر ملتان شپورٹس گراؤنڈ بھی ہے جو کہ سٹیٹ بنک آف پاکستان مے ساتھ ملتا ہے اس میں سپورٹس کرکٹ فٹبال کے بیچیز نیشنیل لیول پر کھیلے جاتے ہیں اور اس میں ملتان کا جشن بہاراں کا فنگشن بھی ہوتا ہے یہ گراؤنڈ بہت بڑا ہے



اس کا رقبہ توریبا دس ایکڑ ہے اور بعض اوقات اس میں سیاسی پارٹیوں کے جلسے بھی ہوتے ہیں اور ۲۰۱۳ کے الیکشن میں میاں محمد نواز شریف نے اس میں جلسے سے خطاب کیا تھا اور عمران خان نے بھی اس مے مشرق میں ٹی سی ایس کا ریجنل آفس اور چوک کچہری کا فلائی اورہے


 




About the author

160