موت ایک اٹل حقیقت

Posted on at


اس دنیا میں کوئی بھی ایسی چیز نہیں ہے جس نے ہمیشہ رہنا ہو ہر چیز نے ایک نہ ایک دن فنا ہو جانا ہے یعنی ہر ایک چیز کو زوال ہے اس نے ختم ہونا ہے ایک مسلمان ہونے کے ناتے ہمارا بھی یہی عقیدہ ہے کہ ہم نے ایک دن مر جانا ہے اس کے بعد ہمیں دوبارہ زندہ کیا جائے گا جہاں پر ہمارا حساب کتاب ہو گا جنت اور دوزخ کے فیصلے کے جایں گے جزا اور سزا کا ایک ووہی تو دن مقرر ہے جس دن کوئی کسی کا ساتھ نہ دے گا نہ باپ بیٹے کی سنے گا نہ ماں اپنی اولاد کی سنی گی

یعنی کے موت ایک اٹل حقیقت ہے جسے ٹھکرایا نہیں جا سکتا نہ ہی اس سے آج تک کوئی انسان بچا ہے نہ ہی کبھی بچ سکے گا کیوں کے جو بھی اس دنیا میں آیا ہے اس نے ایک بار موت کا ذائقہ ضرور چکھنا ہے

انسان کی زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے جس میں ہر لمحہ انسان اپنی موت کے قریب تر ہوتا جاتا ہے ایک مسافر وہ ہوتا ہے جسے اپنے کام سے فرغت کے بعد اپنے اصل گھر یعنی واپس جانے کی فقر ہی جسے پتا ہو اس بات کا کہ اس نے اس پردیس میں دل نہیں لگانا اور اسی طرح ہمارا بھی اصل گھر یہاں نہیں ہے جنت میں ہے جہاں ہم نے ساری زندگی گزر دینی ہے . ووہی ہمارا اصل گھر ہے اس لئے ہمیں بھی وہاں کی تیاری کرنی چاہیے یہاں کی رنگینیوں میں نہیں کھو جانا چاہیے کیوں کے موت تو ایک اٹل حقیقت ہے اور اس سے جھٹلایا نہیں جا سکتا

If you have missed any of my previous articles, you can find them on my personal page:http://www.filmannex.com/usman-ali

Please follow me on Twitter @Usmanali7255, connect on Facebook at Usman ali and subscribe to my page. :-)

Written By : USMAN ALI

 

 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160