کمپیوٹر پارٹ ٢

Posted on at


سپر کمپیوٹر پہلی بار تقریباً١٩٧٨ کا قریب متعارف کروایا گیا. یہ دنیا کے مہنگے ترین اور تیز ترین کمپیوٹر ہوتے ہیں یہی وجہ ہے کہ صرف بڑی بڑی کمپنیاں اور گورنمنٹ کے حساس ادارے ہی ان کمپیوٹرز کو استمال کیا کرتے تھے . اور ان کمپیوٹر کی ایک اور خوبی یہ بھی ہے کہ اس کمپیوٹر پر بیک وقت ہزاروں افراد کام کر سکتے ہیں .


 


میں فریم کمپیوٹر بھی مہنگے ترین کمپیوٹر ہیں اور ان کی سپیڈ سپر کمپیوٹر سے ٹھوڈی سی کم ہوتی ہے صرف مخصوص لوگ ہی ان کمپیوٹرز کو استمال کرتے ہیں .


 


منی کمپیوٹر درمیانے سائز کے کمپیوٹر ہوتے ہیں اور یہ میں فریم اور سپر کمپیوٹر کے لہٰذ سے ٹھوڈی کم قیمت کے ہوتے ہیں اور ان کے کام کرنے کی صلاحیت بھی میں فریم اور سپر کمپیوٹرز سے کم ہوتی ہے


 


مائکرو کمپیوٹر دنیا کے چھوٹے ترین کمپیوٹر ہوتے ہیں اور ان کی قیمت بھی باقی کمپیوٹرز کے ممقبلے میں کافی کم ہوتی ہے. بناوٹ کے لہٰذ سے ان کمپیوٹرز کو تین حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے


ڈیجیٹل کمپیوٹر


اینالوگ کمپیوٹر


ہائی برڈ کمپیوٹر


کمپیوٹر واقعی ایک حیرت انگیز ایجاد ہے اور اب یہ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن چکا ہے . کمپیوٹر کی بہت سی خصوصیت ہیں . کمپیوٹر کی سب سے اہم خوبی اس کی سپیڈ ہے یہ ایک سیکنڈ میں کی کھرب حسابی عمل کر سکتا ہے . کمپیوٹر کی سپیڈ کا اندازہ اس بات سے بھی لگایا جا سکتا ہے کہ جو کام ایک آدمی اپنی پوری زندگی میں نہ کر سکتا ہو وہ کم کمپیوٹر چند منٹوں میں کر دتا ہے . کمپیوٹر ایک ایسی مشین ای جو ایک وقت میں کی کام کر سکتا ہے.



About the author

160