مطالعہ کتب

Posted on at


مطالعہ کتب ایک بہترین عادت ھے اس سے کردار کی تشکیل ہوتی ھے اچھی کتابیں قوموں کی زندگی میں انقلاب پیدا کر دیتی ھے ۔موجودہ دور میں کتاب کی اہمیت بہت بڑھ گی ھے ۔ یہ تحقیقات اور نےُ نےُ انکشافات کا زمانہ ھے اس میں وہ شخص کامیاب و کامران ہو سکتا ھے جو علمی میدان میں سب سے اگے ہو۔ علمی ترقی کے لیے مطالعہ کتب بہت ضروری ھے۔


کتاب معلم اخلاق ہمدرد دوست اور رہبر حیات ہوتی ھے یہ ایک نہیایت قیمتی خزانہ ھے جو ہیرے جوارات سے زیادہ گراں قدر ھے مطالعہ کتب سے انسان دنیا کے نشیب و فراز سے اگاہ ہوتا ھے کتاب ینسان کی بہترین رفیق اور سچی ہمدرد ہوتی ھے ۔تنہایی میں کتاب مونس اور غمگسار ہوتی ھے اس کے مطالعہ سے انسان عظیم لوگوں کے کارناموں سے اگاہ ہوتا ھے ۔دانشوروں، شاعروں،ساہنس دانوں اور مزہبی رہنماوں کے خیالات سے استعفادہ اٹھاتا ھے۔ کتابیں ھمیں تاریخ سے روشناس کراتی ھے۔یہ ھمیں ابا وُاجداد کے شاندار ماضی اور بہترین کارناموں سے اگاہ کرتی ھے اور ہمیں اسلاف کی عظمت رفتہ کی جھلک دکھاتی ھے
مطالعہ کتب سے انسان کی سیرت تکمیل پاتی ھے اچھی کتاب کردار سازی کے کام کرتی ھے انسان کو مکمل کر کے ایک بہترین فرد بنا دیتی ھے انسان کتاب کے زریعے اپنے اباوُاجداد کے اچھے اچھے کارناموں سے اگاہ ہوتا ھے ۔ بزرگان دین کے اقوال اور ان کی تعلیم پر عمل پیرا ہوتا ھے ۔ خدا کے برگزیدہ بندوں کا پیغامکتابوں سے پڑھ کر اپنی زندگی ان کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتا ھے

کتاب ایک ایسا بےلوث ساتھی ھے جو دن رات انسان کا ساتھ دیتی ھے سفر ہو یا خضر گھر ہو یا پردیس ہر جگہ اور ہر وقت کتاب خدمت کے لے حاضر۔ کوئی معاوضہ اور صلہ نہیں مانگتی۔ ادمی اکتا جاتا ھے لیکن کتاب نہیں اکتاتی۔ جب زمانہ ساتھ چھوڑ دیتا ھے اس وقت کتاب ساتھ دیتی ھے۔ عندہ اور پاکیزہ کتابیں طبعیت میں تازگی اور شگفتگی پیدا کرتی ھیں یہ دماغی تفریح کا ذریعہ بنتی ھیں مطالعہ کتب روح کی غذا ھے کتابوں کا مطالعہ دل و دماغ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرتا ھے ۔مطالعہ کتب سے حالات حا ضرہ سے اگاہی ہوتی ھے دنیا کے ممالک کی بدلتی ہوئی صورتحال سے واقفیت ہوتی ھے ۔ انقلاب کی وجوہات معلوم ہوتی ھیں۔


مطالعہ کتب سع انسان کا علم بڑھتا ھے وہ قدرت کے عجائبات سے بیت کچھ سیکھتا ھے عظیم لوگوں کے کارنامے پڑھ کر اس میں بہتر خوبیاں جہنم لیتی ھیں، انسان میں وسعت نظر پیدا ہو جاتی ھے وہ عالمگیر اخووت کا قائل ہو جاتا ھے تعصب اور تنگ نظری سے نفرت کر تا ھے انسانیت کا احترام کر تا ھے اور تمام بنی نوح انسان کی بہتری کے لیے سوچتا ھےکتاب ایک ایسا بےلوث ساتھی ھے جو دن رات انسان کا ساتھ دیتی ھے سفر ہو یا خضر گھر ہو یا پردیس ہر جگہ اور ہر وقت کتاب خدمت کے لے حاضر۔ کوئی معاوضہ اور صلہ نہیں مانگتی۔ ادمی اکتا جاتا ھے لیکن کتاب نہیں اکتاتی۔ جب زمانہ ساتھ چھوڑ دیتا ھے اس وقت کتاب ساتھ دیتی ھے۔ عندہ اور پاکیزہ کتابیں طبعیت میں تازگی اور شگفتگی پیدا کرتی ھیں یہ دماغی تفریح کا ذریعہ بنتی ھیں مطالعہ کتب روح کی غذا ھے کتابوں کا مطالعہ دل و دماغ کی خوابیدہ صلاحیتوں کو بیدار کرتا ھے ۔مطالعہ کتب سے حالات حا ضرہ سے اگاہی ہوتی ھے دنیا کے ممالک کی بدلتی ہوئی صورتحال سے واقفیت ہوتی ھے ۔ انقلاب کی وجوہات معلوم ہوتی ھیں۔


مطالعہ کتب سع انسان کا علم بڑھتا ھے وہ قدرت کے عجائبات سے بیت کچھ سیکھتا ھے عظیم لوگوں کے کارنامے پڑھ کر اس میں بہتر خوبیاں جہنم لیتی ھیں، انسان میں وسعت نظر پیدا ہو جاتی ھے وہ عالمگیر اخووت کا قائل ہو جاتا ھے تعصب اور تنگ نظری سے نفرت کر تا ھے انسانیت کا احترام کر تا ھے اور تمام بنی نوح انسان کی بہتری کے لیے سوچتا ھے



About the author

amjad-riaz

you can ask me

Subscribe 0
160