پی ،ٹی،وی،کی پورانی نشریات

Posted on at


پی،ٹی.وی جو کہ ہمارے ملک کا سب سے بہترین چینل ہے اور اس کے ڈرامے ساری دنیا میں بہت ہی شوق سے  دیکھے جاتے ہیں پی ،ٹی،وی پر بہت سے ڈرامے چلائے جاتے تھے جیسا کہ کہانی گھر ،اشفاق احمد کے ڈرامے جو کہ اس وقت اور آج بھی بہت ہی مقبول ہیں 
اشفاق احمد کے ڈراموں میں من چلے کا سودا،پراندہ،ایک محبت سو افسانے اور بہت سے ڈرامے تھے اور اب بھی اسی طرح مقبول و معروف ہیں اور لوگ ان ڈراموں کو بہت زیادہ پسند کرتے ہیں پورانے پی،ٹی،وی کے جتنے بھی ڈرامے ہیں ان سب سے کوئی نہ کوئی سبق ضرور حاصل ہوتا ہے 


آج کل بہت سے ڈرامے ہیں اور بہت سے چینل بھی لیکن پی،ٹی،وی کی جگہ کوئی اور چینل نہیں لے سکتا کیوں کہ پی.ٹی.وی ہمارے گھر جیسا ہے اور یہ چینل ہم گھر میں بھی اپنے امی ابو بھائیوں کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکتے ہیں اور ہمہیں کوئی بھی ججھک نہیں محسوس ہوتی 


پورانے پی،ٹی،وی کی نشریات جب بھی شروع ہوتی تو اس پر بسم اللہ سے شروع کیا جاتا تھا اور جب نشریات بند ہوتی تھی تو آخر میں ہمارا قومی ترانہ لگتا تھا اور ایشا کی اذان بھی لگائی جاتی تھی اور ہر چیز کا ایک ٹائم ہوتا تھا بچوں کے پروگرام اپنے ٹائم پر اور بڑوں بزرگوں کے پروگرام اپنے ٹائم پر اور خواتین کے اپنے ٹائم پر 


اب پی،ٹی،وی چوبیس گھنٹے کھلا رہتا ہے لیکن اب اس پر کسی بھی چیز کا مزہ نہیں آتا دیکھنے کا کیوں کہ اب نہ وہ ڈرامے رہے،نہ وہ کہانیاں پی ٹی وی ہمارا قومی چینل ہے اور ہمہیں اس پر ووہی سب کچھ دکھایا جائے جو کہ ایک بھن بیٹی بھی اپنے باپ بھائی کے ساتھ بیٹھ کر دیکھ سکے 

 

 

 


About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160