خواتین کو ہنر مند ہونا چاہیے

Posted on at



سب لڑکیوں کو گھر بسا نے کا شوق ہوتا ہے لیکن شادی کے بعد انکو نے ماحول میں سماتے ہوۓ وقت لگتا ہے بعد میں وہ سب سے گھل مل جاتی ہیں اور اپنی ذمے داریاں نبھانے میں اتنی مصروف ہو جاتی ہیں کے اپنی ذات تک کو بھول جاتی ہیں اپنی سری زندگی بچوں شوہر اور سسرال کے لئے مختص کر دیتی ہیں



پھر بچے بڑے ہو جاتے ہیں اور پھر روزگار کمانے من مصروف ہو جاتے ہیں اور ماؤں کا خیال نہیں رکھ پاتے پھر اگر گھر کے معاشی حالت بہتر نہ ہوں تو ایسی خواتین کے پاسس کمانے کا کوئی ذارئع نے ہوتے



اس لئے خواتین کو کچ وقت ایسے کام میں لگانے چاہیے جو اگلی زندگی میں انکے کام آ سکے خاص طور پر جب دوسری خواتین کو تنقید کا نظریہ بنتے دیکھتی ہیں تو ذھن من یہ خیال آتا ہے کے کوئی ہنر سیکھا ہوتا تاکے اگر شوہر کی آمدن کم ہ تو اسکی مدد کر سکیں اور بچوں کو اچھی تعلیم اچھے کپڑے دلوا سکیں وغیرہ وغیرہ 



About the author

filmannex-jamesbond

i am blogger at filmannex

Subscribe 0
160