شراب اور شراب نوشی

Posted on at



شراب آج سے تقریباً ١٠٠٠٠ سال پہلے بھی پی جاتی تھی اور ٹیب اسے صرف جنگوں اور خوشی کی پر پیا جاتا تھا لیکن اور جنگجوؤں کو ہمت حوصلہ دینےکے لئے لیکن پھر یہ عام لوگوں میں بھی مقبول ہوتی گئی اسے خمیر کے عمل سے بنایا جاتا ہے اور مصر میں گندم سے بنی شراب پی جاتی تھی پھر امریکا نے پروٹین اور کاربوہائڈریٹ کثیر مقدار میں رکھنے والی شراب بنائی جو کے پادریوں کو روزے میں توانا رہنے کے لئے پلائی جاتی تھی


 


شراب انسانی صحت کے لئے انتہائی مضر ہے یہ گردوں کو ختم کرتی ہے اور جسم کے تمام اعضا کو نقصان دیتی ہے ہمارے مذہب اسلام میں اسے سختی سےروکا گیا ہے



اسلئے ہمیں اس سے دور رہنا چاہیے شراب پینے سے انسان کا اپنے آپ سے کنٹرول ختم ہو جاتا ہے اور وو عجیب و غریب حرکتیں کرتا ہے حضرت علی کا شراب سے نفرت کا یہ عالم تھا کے انہو نے کہا اگر کسی دریا میں شراب کا ایک قطرہ گر جائے اور مجھے پتا ہو تو اس دریا کے پانی سے گندم اگائی جاۓ تو میں اس گندم سے بنی ہوئی روٹی کھانا بھی پسند نہیں کرتا اسلئے آج کل شراب پینا عام ہوتا جا رہا ہے ہمیں مسلمانو کو اس کم سے روکنا چاہیے 




About the author

filmannex-jamesbond

i am blogger at filmannex

Subscribe 0
160