عورتوں اور مردوں کے لباس میں کیا فرق ہے ؟

Posted on at


آج میں جو آرٹیکل لکھنے جا رہی ہوں وہ مردوں کے حق میں ہے اس لئے اسے ضرور پڑھیں آج مرد حضرات اسے پڑھ کر بہت خوش ہونگے 

عورتوں کے لباس 

عورتوں کے لباس کی اگر بات کی جائے تو عورتیں اگر دن رات بھی لباس خریدنے لگی رہیں تو عورتوں کے لباس ختم نہیں ہونگے عورتیں جب بھی گھر سے باہر نکلتی ہیں لباس یا کچھ اور چیزیں لینے کے لئے تو صبح سے رات تک بازاروں میں گھومتی رہتی ہیں اور انھیں پھر بھی ان کی پسند کے کپڑے نہیں ملتے اور دوسرے دن پھر ان کا یہی ڈرامہ لگا رہتا ہے اور جب کوئی کپڑے پسند کر بھی لیتی ہیں تو اس جوڑے کی قیمت کم از کم ٥ سے ١٠ ہزار تک ہوتی ہے یا اس سے بھی زیادہ کی قیمت ہوتی ہے عورتوں میں ایک چیز ہے جو بہت زیادہ پائی جاتی ہے اور وہ یہ ہے کہ اگر عورتیں کسی کی شادی بیاہ پر جاتی ہیں یا کسی بھی موقعہ پر کسی کے گھر جاتی ہیں تو جس جس کے کپڑے انھیں اچھے لگتے ہیں ووہی خریدتی ہیں اسی طرح کے اور مرد بیچارے جو کہ ان کے لئے دن رات محنت کر کے پیسے کماتے ہیں وہ اسے ایک ہی دن میں اڑا دیتی ہیں انھیں نہ ہی اپنے شوہر نہ ہی اپنے بچوں کے خرچ کا اور نہ ہی گھر کا خیال ہوتا ہے بس وہ اپنے لئے ہی سوچتی ہیں اور اپنے لئے ہی جیتی ہیں 


اور بعض عورتیں ایسی ہوتی ہیں جو کہ اپنے شوہر اور بچوں کو مجبور کرتی رہتی ہیں حرام کمانے کے لئے کیوں کہ اس سے ان کی ضرورت زیادہ پوری ہوتی ہے اور وہ اپنے لئے اچھے اچھے کپڑے بھی خرید سکتی ہیں اور لوگوں کو بھی دکھا سکتی ہیں کہ ہم اچھے اچھے کپڑے پہنتی ہیں اور کرتے کرتے ایک دن ایسا آتا ہے جب شوہر بوڑھا ہو جاتا ہے تو اس کی نہ ہی خدمت کرتی ہیں اور نہ ہی اسے شوہر کی اہمیت دیتی ہیں اس وقت شوہر کو احساس ہوتا ہے کہ میں آج تک جو کچھ کرتا رہا غلط کرتا رہا اور آخر کار ان کا گھر ٹوٹ جاتا ہے اور بہت ذلت سے ان میں علحیدگی ہو جاتی ہے اس لئے اپنے شوہروں کو اتنا مجبور نہ کریں کہ وہ آپ کی خوشی کی خاطر حرام کما کر آپ کی خاھش تو پوری کر دے لیکن اپنے لئے جہنم خرید لے 


مردوں کے لباس 

مرد حضرات اتنے فیشن نہیں کرتے اور اگر جب کبھی مرد لباس لینے چلے بھی جائیں تو بلکل سادہ قسم کا جوڑا لے لیتے ہیں اور اس میں سے خرابیاں نہیں نکالتے جیسا کہ عورتیں نکالتی ہیں اور مردوں کے لباس ہوتے بھی بہت ہی کم قیمت کے ہیں مردوں کے لباس ٥ سو سے لے کر ٢ ہزار تک اچھے سے اچھا سوٹ مل جاتا ہے اور ان کو یہ ایک کپڑوں کا جوڑا پورے سال کے لئے ہوتا ہے جبکہ لڑکیاں ہر ماہ بدلتی ہی رہتی ہیں 


 آج کا آرٹیکل یہی تھا عورتوں اور مردوں کے لباس میں کیا فرق ہے؟امید ہے آپ سب اسے پسند کرینگے 


About the author

ha43mnakhan

My name is hamna khan

Subscribe 0
160