صنعتی نفسیات کی اہمیت

Posted on at


صنعتی ترقی کے ساتھ ساتھ اس میں کارکنوں کے مسائل بھی بہت زیادہ ہوتے ہیں صنعت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس کے وجہ سے ان میں کام کرنے والوں کے مسائل بھی بڑھ رہے ہیں ان مسائل کا حل تلاش کیا جارہا ہے اگر صنعت میں کام کرنے والوں کے مسائل حل ہوگے تو صنعت اور  بھی زیادہ ترقی کرے گی اور صنعت کی پیدوار اور زیادہ بڑھے گی اس لیے صنعت میں کام کرنے والوں میں یہ خصوصیات ہو



اگر صنعت میں موزوں لوگ کام کرے گے تو اس سے پیدورا دزیادہ ہوگی اس کے لیے ایک طاقتور افرادی قوت کا انتخاب کرنا لازمی ہے جو کہ موزوں افراد کے تقرر میں اہم کردار ادا کرے گی



افراد کی بھرتی کے بعد سب سے بڑا یہ مسلئہ یہ ہوتا ہے کہ اس کو کون سی جگہ لگایا جائے جیسا کہ ایک آدمی کو جوتے بنانے والی فیکٹری میں لگایا گیا ہے تو مسلئہ یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کو اس فیکٹری میں کونسی جگہ لگانا ہے ایسی چیزوں کے لیے پھر صنعتی نفسیات کی خدمات لی جاتی ہیں جو کہ اس



 


کارکن کو اسی جگہ لگتا ہے جس میں وہ اہم کردار ادا کر سکتا ہے



جب کوئی کارکن کسی فیکٹری میں کام کرنے کے لیے جاتا ہے تو وہ مکمل طور پر اس کام سے واقف نہیں ہوتا اور وہ اپنے کام سے بالکل ناواقف ہوتا ہے اس کو مکمل ٹرینگ کے لیے صنعتی نفسیات کی خدمات حاصل کرنی پڑتی ہے جس سے وہ صنعت میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے اور پھر اس صنتعی نفسیاتی کی باتوں کو مد نظر رکھا جاتا ہے



فیکٹری میں کام کرنے والے ورکر میں خود مختیاری پیدا کرنا ہوتا ہے جس سے وہ ذہینی دباو سے آزاد کرنے کے لیے اس کی خدمات حاصل کی جاتی جس سے وہ کارکن کسی دباو کے بغیر آسانی سے کام کر سکتا ہے




About the author

160