مری کا یادگار سفر حصہ ساتواں

Posted on at


 اور ہم آہستہ آہستہ چل پڑے تو آدھے گھنٹے بعد ہمیں سڑک نظر آئی اور ہم لوگ اس طرف چل پڑے اور اللہ اللہ کرکے ہم ایک بس میں سوار ہوگئے اور



 


پھر اس نے ہمیں ہمارے کیمپ سے دوکلومیٹر دور اتارا اور اس وقت ہم میں چلنے کی ہمت نہیں تھی ہم لوگ بڑی مشکل سے اپنے کیمپ میں پہچے ہم بہت زیادہ



 


تھک چکے تھے کہ ہم نے رات کا  کھانا بھی نہیں کھایا اور بستر پر لیٹتے ہی  ہم لوگ نید کی آغوش میں چلے گے اور پھر صبح جب پانچ بجے اٹھے تو ہمیںخیال آیا کہ ہم لوگوں نے تو رات کا کھانا بھی نہیں کھایا تھا تو ہم نے نماز فجر ادا کی اور پھر ہم نے ناشتہ کیا کیونکہ اس وقت ہمیں سخت بھوک لگی ہوئی تھی یہ ہمارا سکاوٹس کیمپ میں تیسرا دن  تھا ہم نے یونیفارم پہنا اور سکاوٹس کی کلاس لینے چلے گے اس جگہ ہم تقریبا تین گھنتے رکے تو ہم تقریبا



بارہ بجے واپس آے تو اس وقت میرے ابو ااور ان کے کچھ دوست اس جگہ آے ہوے تھے انہوں نے مجھے پہلے ہی فون پر بتادیا تھا کہ ہم لوگ آپ کو ملنے آرہے ہیں اور اس وقت ہمارے سکول کیء ہیڈ ماسٹر صاحب بھی ہمارے پاس ملتان سے پہچ گے تھے ہم نے ان کے لیے چکن بنایا ہوا تھا انہوں دوپہر کا



 


کھآنا ہمارے ساتھ کھایا اور پھر تقریبا دو بجے کے قریب وہاں سے چلے گے اور ہم لوگ بھی سوگے اس دن ہم نے سارا دن اپنے  میں گزارا نماز عصر ادا کی اور تھوڑا سا قرآن پاک کی تلاوت کی اور واپس آگے رات کا کھانا کھآیا اور سوگے نماز فجر کے وقت اٹھے یہ ہمارا س جگہ پر ہمارا چوتھا دن تھا اور اس جگہ پر پم نے دو دن اور رہنا تھا




About the author

160