ترقی کی منزل میں چین کیوں آگے ؟

Posted on at


آج سے کچھ سال ہم پیچھے چلیں جین تو چین ایک عام سی ہی ریاست تھی یا ہم کہ سکتے ہیں ایک ایسا ملک جس میں کچھ بھی نہیں تھا نہ وہاں کوئی زری اجناس ہیں نہ ہی کوئی قدرتی ذخیرہ . لیکن پھر بھی ہم سب ہی جانتے ہیں کس طرح بہت ہی کم وقت میں اس ملک نے اتنی ترقی کر لی ہے کہ اب ہم جیسے ملک بھی اس سے اس کی چیزیں لیتے ہیں ان کا استعمال کرتے ہیں .


 




 


کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے بہت سی چیزیں ضروری ہوتی ہیں جیسا کے وہاں کی عوام کا ملک کے ساتھ مخلص ہونا اور حکومت کا بھی اپنی عوام کے لئے ہر ممکن کوسش کرنا وہاں کی عوام جب خوش حال ہو گی تو وہ کسی بھی کام کو بہتر طریقے سے کرے گی . یہی بات ہے اس ملک کی ترقی میں کہ وہاں کی عوام اور ان کی حکومت دونوں ہی ہر کام میں ایک دوسرے کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر آگے چلتے ہیں


.


 


آج ہم دیکھتے ہیں کہ پاکستان کے علاوہ اور بہت سے ممالک ایک چھوٹی سی چیز سے لے کر ایک بڑی چیز تک ان کی استعمال کرتے ہیں ان سے ہر چیز درامد کی جاتی ہے انہوں نے اتنے کم وقت میں اتنی زیادہ ترقی کر لی ہے کہ اب ان تک پہنچنا بھی مشکل ہی نظر آتا ہے ایک بہت خاص بات جو ان میں ہے وہ یہ کے وہ اپنا وقت کبھی بھی برباد نہیں کرتے یہی وجہ ہے کہ اب وہ ہم سے بہت آگے ہیں



.


TAGS:


About the author

160