اتنا سا یاد رکھ مجھے

Posted on at


اتنا سا یاد رکھ مجھے.
جیسے کسی کتاب میں.
بیتے دنوں کے پیار کا.
ایک خط پڑا ہوا ملے.
لفظ مٹے مٹے سے ہوں.
رنگ اڑا اڑا سا ہو.
لیکن وہ اجنبی نہ ہو.
بھولے ہوۓ تمام دکھ.
گزرے ہوۓ تمام سکھ.
بیتے دنوں کا سب کچھ.
تجھ سے کہے اور رو پڑے.
بس اتنا سا یاد رکھ مجھے.
کہ جب کبھی بات بے بات.
یاد ہماری آ جاۓ.
تو تھوڑا سا مسکرا دینا
اور دل کو یہ سمجھا لینا.
نادان سا تھا پر اچھا تھا.
وہ پیار ہمارا سچا تھا
اتنا سا یاد رکھ مجھے.
جیسے کسی کتاب میں.
بیتے دنوں کے پیار کا.
ایک خط پڑا ہوا ملے.
لفظ مٹے مٹے سے ہوں.
رنگ اڑا اڑا سا ہو.
لیکن وہ اجنبی نہ ہو.
بھولے ہوۓ تمام دکھ.
گزرے ہوۓ تمام سکھ.
بیتے دنوں کا سب کچھ.
تجھ سے کہے اور رو پڑے.
بس اتنا سا یاد رکھ مجھے.
کہ جب کبھی بات بے بات.
یاد ہماری آ جاۓ.
تو تھوڑا سا مسکرا دینا
اور دل کو یہ سمجھا لینا.
نادان سا تھا پر اچھا تھا.
وہ پیار ہمارا سچا تھا

 

Vicky

 



About the author

ayeshaannex

my name is ayesha.. .....

Subscribe 0
160