عید اور مسلمان

Posted on at


مسلمان سال میں دو عیدیں مناتے ہے . ایک عید الفطر اور دوسری عید الاضحیٰ ہے . عید الفطر رمضان کا انعام ہوتا ہے اور عید الا ضحیٰ حضرت ابراہیم علیه سلام کی قربانی کی یاد دلاتا ہے .عید الفطر میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ عید کی خوشی ہوتی ہے اور خوشی کہ موقع پر میٹھا بنا یا جاتا ہے اور کھایا جاتا ہے اس لیے اس کو میٹھی عید کہاجاتا ہے اور اور چھوٹی عید کے موقع پر بچے ہو یا بڑ ے یا عورتیں سب عید کی تیا ریاں کرتے عورتیں خاص طور پر چھوڑیاں پہنتی ہے اور بچوں کو عیدی ملتی ہے اور بچے خوش ہو کر کھلونے خر ید تے ہے

عید الاضحیٰ حضرت ابراہیم علیه سلام کی قربانی کی یاد میں کی جاتی ہے . اس کو بقر عید بھی کہا جاتا ہے بقر عربی زبان کا لفظ ہے اس کے مطلب گاۓ ہے عید الاضحیٰ کے موقع پر جانور کی قربانی کی جاتی ہے اور گوشت بانٹا جاتا ہے. اس کے تین حصے کیے جاتے ہے ایک حصہ غریبوں کا دوسرا راشتہ داروں کا تیسرا اپنا حصہ کیا جاتا ہے اور اپنے لیے رکھا جا تا ہے عید الاضحیٰ پر بڑ ے لزیز قسم کے کھانے بننے جاتے ہے . مثلاً مختلف قسم کے کباب ، قیمہ ، سیح کباب وغیرہ وغرہ
ہم لوگ ان کو کھاتے ہے اور ان سے لطف اندوز ہوتے ہے

عید خو شی کا دوسرا نام ہے -عید پر لوگ اپنے ناراض دوستوں اور رشتے دارو مناتے ہیں -عید الفطر مسلمانوں کے لیے بہت شارے انعام لاتی ہے ان ایک سب بڑا انعام صد قے ، فطرا نے کی صورت مال دار مسلمان اپنے مستخق بھائیو ں کو دیتے ہیں تا کے وہ لوگ بھی عید کی خوشیو ں میں شریک ہو سکے -اور یہ آخرت سے نجات کا زریعہ ہے -


About the author

160