رچرڈ بارٹن وینسٹ پرائیس کر رہا ہے "بلیو بیارڈ میں

Posted on at

This post is also available in:

بلیو بیارڈ ایک اداکار تھا جو کہ لاتعداد صلاحیتوں کا مالک تھا بہت سے لوگوں میں،بہت سے رول اسکے ٹیلنٹ کے معیار کے پیچھے تھے۔7بار کے لیے اسکی   نامینشن ہوئی اکاڈیمک ایواڈ کے لیے (!!!!!!!) لیکن اس نے اسے کبھی نہیں جیتا۔یہاں پے اسکی شادی لیز ٹیلر اور اسکی ایپک اسکوہولیزم سے ہوئی۔لیکن اس آدمی کا کرشمہ کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ۔اُس نے شو کو بیچا ،1972 میں بلیو بیارڈ کے وریین کو"،جس میں اُس نے اہم کردار ادا کیا جو کہ منصر تھا 17 صدی کے فرینچ فیری ٹائیل پر،یہی وہ شو تھا جس میں آپ جان سکتے تھے کہ اس میں کام کی کارکردگی ٹھیک تھی یا نہیں۔اُس نے اس بات کو تسلیم کیا کہ وہ وینسن پرائیس کی طرف رقابیت حاصل کر رہا ہے بیلو بیارڈ کے حصے میں اور اُس میں جو کردار تھا وہ ماہر تھا اپنی زبان کا اپنے رخسار میں۔یہ ایک اہم حوالہ ہے اس فلم کو دیکھنے کے لیے۔میں اس فلم کے بارے میں پہلے سے کچھ بھی نہیں جانتا تھا اور یہاں تک کے میں ،وہ سب جان چکا تھا جو میں توقع نہیں کر رہا تھا۔یہ ایک بہترین طریقہ ہے کسی بھی فلم کو دیکھنے کا:کسی بھی چیز کے بارے میں علم نہ ہو!مایوسی ایک مشکل عمل ہے اور خوش ہونا ایک آسان کام ہے!

"بیلو بیارڈ " ایک لطف اندوزی تھی،جسکی ایک ہی وجہ ہے کہ اس میں رچرڈ بارٹن تھا۔اُس نے بارن کورٹ وان سیپر(یا بیلو بیارڈ) ایک آسٹرین امیر کا رول ادا کیا،ڈبیلو ڈبیلو ایک ہیرو ،اور عورت کا قتل کیا۔فلم کے ہدایت کا ر تھے ایڈواڈ ڈیمی ٹریک ("مرڈر ،میری میٹھی "&"کین میوٹنی ") تھے جس کو بلیک لسٹ کیا ہالی وڈ نے ایچ یو اے سی کے کمشن کے سننے کے نتیجے میں۔وہ شہادت دینے میں ناکام ہوا اور اُسے جیل بھج دیا گیا،اور پھر اُس نے کچھ شہادتیں پیش کی اور بچ گیا۔جیسا کہ ،بارٹن اور ڈیمی ٹرک کا مطلب میری طرف کچھ تھا اور میں سازش کا شکار ہوگیا۔میرے خیال میں کہ میں بہت مایوس ہوا اس دوہری فلم کے بنانے میں جسکو ممکنہ طور پر مارک کیا گیا اپنی تاریخ پر۔عالمی معیار کی تخلیق جس میں عالمی سطح کے خوبصورت لوگ ،تمام ظاہر ہوئے عام طور پر او ر آخری زبان –رخسار-میں معیاری فلم جو کہ ستر کی دہائی کو بیان کرے "بیلو بیارڈ کو"

ایک لمبی فہرست ہے بیہودگی کی جس نے اس فلم کے ساتھ تسمہ باندھا جو کہ قومی بھی ہے اور عالمی بھی ۔وان سیپر نے بیان کیا جلد ہی کہ وہ اپنی اگلی بیوی کو شکار کرے گا اُسکی داڑھی کی شکل بلکل ایسی ہے(اُسی طرح ہے بیلو ہے ) فیری پلان جو کہ گرا تھا ڈبلیو ڈبیلو ون میں جس میں اُسکا چہرا جل گیا تھا اور وہ شیو کرنے کے قابل بھی نہیں رہا تھا! و ہاں پر ایک شکار کرنے کا بھی سین تھا جس میں حقیقت میں شکار کرنا تھا مختلف جانوروں کا جن میں سے (ہرن ،لومٹری،چکور،خرگوش،اور جنگلی سئور شامل ہیں)! وان سیپر ر کی نئی بیوی ،عینی (جوائے ہیتھرٹن )،نے ٹھوکر کھائی اپنی نوکرانی پر جو کہ مری ہوئی ماں کے بالوں میں کنگی کر رہی تھی اور اُس نے اُسے ایک جھوٹ میں پکڑا ۔بعد میں اُسکا دفع ایسا تھا کہ ۔" میری ماں اپنے بالوں میں کنگی کرنا پسند کرتی تھی!" لیکن اس میں اضافہ کرنے والی بات یہ ہے کہ جب اس نے عینی کو مکمل طور پر نظر انداز کیا اپنی تمام بیویوں پر اور اُس نے ایسا کیوں کیا۔آنکھ کے چپکنے سے آپ مس کروگے خوش دلی کےساتھ بیان کریں گے عشق پری کو جو کہ گمراہ کرتی ہے گھاس کو ،جو کہ ادا کیا راکیول ولچ نے۔اُن کی بیویوں کا اپنا ہی انوکھے شخص تھے اور ان کا رویہ غصہ دلانے والا تھا لیکن اُن سے سب سے بہترین گانا گانے والے کی بیوی تھی (وارنا لیسی)۔وہ ایک دبلی پتلی اور سفید جسم کی مالک تھی اور اکھرج گانے کی آواز رکھتی تھی جو کسی کے دل کے دریا کو گری دار میوہ کی طرح اس وقت کے مطابق اور وہ ہر وقت گاتی تھی۔رچرڈ بارٹن نے مجھے بہت ہنسایا اپنے   خوبصورت     اندازوں سے :سادہ سے آنکھوں کے گومانے سے اور پالش کرنے سے " میں ہی کیوں؟" دیکھو۔ زبردست ،میں حیران ہو کہ اُ س نے ایک بار بھی کیمرے کی طرف نہیں دیکھا کسی بھی پوائنٹ پر۔اچھا ،وہاں پر بہت سارے اور ہمیں مزاق کی طر ف متوجہ کر رہے تھے جو کہ اس فلم میں موجود تھا ،حالانکہ اگر سیدھا دیکھنے والوں کی طرف دیکھا جائے   جو کہ بہت بڑی تعداد میں تھے۔

 

   

یہ تبدیلی صورت "بیلو بیارڈ "کی حالانکہ ایک حصہ ہے 1970 کے عالمی ،جو کہ جاتا ہے فلم میکنگ سٹائل کی طرف۔یہ حقیقی طور پر 1972 کے کیپسول کی طرح ہے۔یہ ایک نرم مزاج – ڈرونی /کالی مزاحیہ /پراسرار /سنسنی خیز فلم ہے۔ناصرف کہ "بیلو بیارڈ" نے جواب حاصل کر کہ دیا مجھے 70 کے فلم کا،بلکہ رضامندی ( ضرورت سے بٹرھ کہ)ایک جانے پہچانے اور عزت کے قابل اداکار کا اس میں شرکت کرنا جسکی گارنٹی کسی قسم کی خطرناک حد تک دے اور لوگ واہ واہ کریں۔میرے نزدیک رابٹ ریڈفورڈ کی ، عزت اور بھی ہوتی دوسروں کے مقابلے میں،اگر وہ ایک کردار نکالتا طبق سے اسی کی طرح۔آجکل کے بہت سارے بڑے نام رکھنے والے اداکار احتیاط سے کام کرتے ہیں یا چھوٹے پیمانے پر اُس میں حصہ لیتے ہیں کافی جانے ہوائے ہدایت کاروں کی فلموں میں۔وہ احتیاط سے کام کرتے ہیں۔رچرڈ بارٹن شاید تنخواہ کے چیک کے پیچھے جائیں لیکن واپس دیکھتے ہوئے،اس فلم کے دیکھنے والوں کو خوشی ہو گی کیونکہ اسے اُس نے کبھی بھی احتیاط سے نہیں لیا!

پلیز میرے پرانے بلاگس کو چیک کریں ایچ ٹی ٹی پی://ڈبلیو ڈبیلو ڈبیلوڈاٹ فلم انکس ڈاٹ کام/باکسڑ مارٹن /بلاگ پوسٹ اور مزید پبلک ڈمین کلاسک پر باسڑ مارٹن ویب ٹی وی۔

مزید لکھنے کے لیے "بلیو بیارڈ،" پر پلیز چیک کریں یہ منور لکھیں اس پر لی سینیما ڈریمز۔

یہ پبلک ڈامین فلم آپ دیکھ سکتے ہیں یوٹیوب پر ۔ 1944" بلیو بیارڈ" موجود ہے باسٹر مارٹن ویب ٹی   وی پر



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160