برسات کا موسم

Posted on at


جون كے مہینے میں جب گرمی انتہا کو پہنچتی ہے سورج کی تپش سے جیسے ہر چیز کو آگ سی لگ جاتی ہے . گرمی كے سبب کوئی شخص گھر سے باہر نکلنے کی جُرات کم ہی کرتا ہے . گلی میں ہو کا الم ہوتا ہے . ندی نلوں میں پانی بھی کم ہو جاتا ہے . دریا خشک ہو جاتے ہیں . ایسے میں بارش برس پرے تو ہر چیز سہانی لگنے لگتی ہے . ہَم دیکھتے ہیں كے سیاح گھٹائیں جھومتی ہوئی آراہی ہیں . سورج نے منه چھپا لیا ہے . ہوا میں ٹھنڈک پیدا ہو گئی ہے . جان میں جان آنے لگی ہے . گھٹائیں دیکھ کر لوگوں کی خوشیوں کی انتہا نہیں رہی . ایک دم بارش شروع ہو جاتی ہے . بچے گھروں سے نکل آئے ہیں .

اسکول میں چھٹی کی گھنٹی بج گئی ہے . لڑکے بھی اسکول سے باہر نکل کر شور مچا رہے ہیں . میں جل تھل ہو گیا ہے . گلیوں میں پانی کھڑا ہو گیا ہے . بچے پانی میں دور رہے ہیں . درختوں پر نظر جاتی ہے تو لگتا ہے كے باہر کا موسم ہے . زَرْد پاتے سبز لباس میں ملبوس نظر آنے لگے ہیں . 3 - 4 گھنٹے موسلادھار بارش كے بعد اب بَدَل چاٹنے شروع ہو گئے ہیں . بارش جا رہی ہے . تھوڑی دیر بعد بادل اونچے ہو گئے ہیں اور مطلع صاف ہو گیا ہے . موسم خوشگوار ہو گیا ہے . کوس کزن نے آسْمان پر رنگ دیئے ہیں . فضا ڈھول کر صاف ہو گئی ہے . ہر طرف زندگی خوش گوار ہو گئی ہے .

اب دیکھیے بارش تھم چکی ہے . لوگ گھروں سے نکل پرے ہیں . کوئی موسم کا لطف اُٹھانے اور کوئی خرید فروخت کرنے جا رہا ہے . کئی من چلے اکٹھے ہو کر عام خریدنے جا رہے ہیں . کئی لوگ میں نکل گئے ہیں باغ بھی خوب نکھرے نکھرے نظر آتے ہیں . ہر طرف سبزہ ہی سبزہ نظر آنے لگا ہے . پرندے خوشیوں كے گا رہے ہیں . کوئی اپنے خاندان كے ساتھ نہار کنارے چلا گیا ہے . کچھ اکٹھے ہو کر کشتی رانی کرنے لگ گئے ہیں . دریا کی ساری کشتیاں پانی میں چل رہی ہیں . لوگ ذیادہ ہیں اور کشتیاں کم ہیں . شام ہونے تک یہی منظر چلتا ہے .

اگر بارش لگاتار ذیادہ ہوتی رہے تو سیلاب ہیں . سڑکیں اور ریلوئے لائن تباہ ہو جاتی ہیں . کمزور اور خستہ گر جاتی ہیں . مویشی حلق ہو جاتے ہیں . جانی نقصان بھی ہوتا ہے . لوگ بغیر ہو کر اونچی پر پناہ پر مجبور ہو جاتے ہیں . کاروبار بہت متاثر ہوتے ہیں . امڈ رفت بند ہو جاتے ہیں . تباہ ہو جاتی ہیں . ذیادہ دیر تک زمین میں نمی رہنے سے وبائی امراز پھوٹ پڑتی ہیں اور بہت ذیادہ ہلاکت پریشانی کا باعث بن جاتی ہیں . گویا وہی اَبْر رحمت اگر ذیادہ ہو تو رحمت اور ہلاکت کا سبب بن جاتا ہے .

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160