کامل ایمان

Posted on at


اشفاق احمد لکھتے ہیں میں نے اپنے بابا جی سے پوچھا
یہ بے چینی کیوں ہے؟
کیوں اتنی پریشانی ہے؟؟
کیوں ہم سکون قلب اور اطمینان سے نہیں بیٹھ سکتے؟؟؟
تو انہوں نے کہا
تم اپنی پریشانی کی پوٹلیاں اپنے سامنے نہ رکھا کرو
انہیں خودحل کرنے کی کوشش نہ کیا کرو بلکہ انہیں اللہ کے پاس لے جایا کرو اور کہو
اے اللہ یہ بڑی مشکل ہے مجھ سے حل نہیں ہوتی یہ میں تیرے حضور لایا ہوں اللہ اسے حل کردے گا بس ایمان اور یقین کامل ہونا چاہیے!



About the author

160