پاکستان میں پولیو موھم کی ناکامی کے اسباب

Posted on at


                                                                                                           'پاکستان میں پولیو موھم کی ناکامی کے اسباب

 پاکستان میں پولیو موھم کی ناکامی اور یہاں سے بیرون ملک'پولیو وائرس برآمد کرنے کے دعوے کے ساتھ'صحت کے عالمی ادارے نے مسافروں پر پولیو ویکسی نیشن کی پابندی لگا دی .جس پر صحتی سے عمل کرایا جا رہا ہے .کسی بی مسافر کو چہے بچہ ہے یا بڑا ہے .پولیو پولیو ویکسین کا سرٹیفکیٹ کے بغیر روانگی نہی مل سکتی .افسوس ناک صورتحال یہ ہے کے پاکستان میں اس پر ابی تک قابو نہیں پایا جا سکا

 

پاکستان میں پولیو موھم کی ناکامی کی اک وجہ پولیو ورکرز پر لگاتار حملوں کا ہونا ہے .پاکستان میں پولیو کی موھم کو کامیاب کرنے کے لیے پولیو ورکرز کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے .پولیو موھم کو کامیاب بنانے کے لئے پولیو ورکرز کو تحفّظ فراہم کرنا حکومت کی ذمداری ہوتی ہے .پولیو ورکرز پر ہونے والے حملوں نے پولیو موھم کو بری طرح موتاسر کیا ہے .کیوں کے پولیو ورکرز گھر گھر جا کر اس موھم کو کامیاب بناتے ہیں اس لئے گوزشتہ سال سے پاکستان میں پولیو ورکرز پر حملے پولیو موھم کی ناکامی کا سبب بن رہے ہیں .بوہت سارے پولیو ورکرز نے'اپنی ڈیوٹی دینے سے انکار کر دیا جس کی وجہ سے پولیو کی بیماری روزبروز بڑھتی جا رہی ہے

 

پولیو موھم کی ناکامی کی اک وجہ پولیو ویکسین کا دستیاب نا ہونا ہے .بوہت سارے لوگ اس بناہ پر بچوں کو پولیو ویکسین نہی لگواتے کہ اس سے جراثیم پھیل جاتے ہیں .لیکن ان کو نہیں پتا ہوتا کے ان کا بچا پولیو جیسی گندی بیماری میں مبتلا ہو سکتے ہیں .معمولی اجرت پر کام کرنے والے پولیو ورکرز جان ہتھیلی پر رکھ کر اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں .اور اب ان کی حفاظت کے لئے فورس بی دی جا رہی ہے .پولیو موھم کی ناکامی کے اسباب جاننے کے لئے ہمے پوری طرح'اس سے آگاہ ہونا چاہیے .اور پولیو ورکرز کے تحفظ کے بی اقدامات کرنے ہوں گے تا کہ وہ اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے انجام دے سکیں

پولیوموھم کو کامیاب بنانے کے لئے حکومت کو پالیسی بنانی ہو گی تا کہ پولیو موھم کو کامیاب بنایا جا سکے .پولیو اک موزی بیماری ہے جس کی وجہ سے بچہ اپنی ٹانگوں یا بازوں سے محروم ہو سکتا ہے .بچوں کو اس بیماری سے بچانے کے لئے وقت پر پولیو ویکسین لگوانا ضروری ہے .تا کہ بچے اس موزی بیماری سے بچ سکیں .حکومت کو چاہیے کے پولیو موھم کے بارے میں پبلک کو آگاہی فراہم کرے

 

 

 



About the author

160