آرسن ویلی باکس آفس کی کامیاب کہانی:ایک اجنبی

Posted on at

This post is also available in:

  

آرسن ویلی ،پہلے ہی سے ایک ریڈیو کی داستان ہے،فلم کی دنیا میں وہ کامیاب ہوا اور ایک فلم بنائی جسکا نام ہے "سیٹیزن کین"25 سال کی عمر میں 1941 میں(جو کہ اول درجہ کی فلم تھی اے ایف آیز کی تما م 100 فلمو ں میں اُس وقت کی!) اُسکے بعد ایک اور عظیم فلم جو اُس نے بنائی اگلے سال ،"میگنیفیشنٹ ایمبرسن۔"جیسا کہ یہ دونوں فلمیں خطرناک حد تک   بند ہو چکی ہےآج، اسکی ایک وجہ اسکی پیسوں کی طرف سے تباہی اور اسی دوران ویلیز کو بلیک لسٹ کیا گیا چار سالوں کے لیے۔1946 میں ہیلز واپس آیا ہیلم میں "ایک اجنبی " خود اُس میں کردار ادا کیا ،ایڈورڈ جی۔رابنسن ،اور لوریٹا ینگ نے۔نہایت آجزی سے ،ویلز کو   سکرپٹ لینا پڑھا اور اس وعدہ کے طور پر کہ وہ اس میں کو ئی تبدیلی نہیں کر ے گا۔اداکار اس میں چنے گئے۔مستقبل کا تین بار کا آسکر ایواڈ جیتنے والا پروڈیوسر ("پانی کے آوپر،"" پل نہر کوائی کے اُوپر،" اور "لارنس اُف عریبیا") سام سپائیگل میں (جسکو بعد میں جانا جاتا ہے ایس ۔پی ۔ایگل سے )جو   دیکھنے کا عامل تھا سٹوڈیو میں۔ویلز اس بات پر بھی رزامند ہوا کہ وہ اس کے علاوہ بھی جو خرپہ ہوا ہے اس کو بھی اپنے جیب سے ادا کرے گا!

    

تمام تر پابندیوں کے باوجود ، آرسن ویلز نے "ایک اجنبی "ویلشین سے منفرد بنائی۔میں اس بات کو مانتا ہوں کہ ویلز میرا پسندیدہ ہدایت کار ہے اور اُس حصے میں جس میں چاہتا ہوں اسکی فلموں کو جن میں کیمروں کا کردار اور روشنی مجھے کافی حد تک پسند ہے۔" ایک اجنبی " شروع میں جب ریلیز ہوا تو چھوٹے پیمانے پر ایک دروازے پر اس کی شاٹ ہوا سائین ریڈنگ کا"الائیڈ وار کرایمز کمیشن ۔"اُس دروازے کے اندر ایک بڑا شوٹ ہوا بڑے زاویے کا ایڈورڑ جی۔رابنسن پر مسڑ ویلسن اپنے ہم رطبہ دوستوں کو بتاتا ہے کہ وہ ایک نازی کو جانے دیں اور وہ اُنہیں اس سے بھی برے نازی کو جانے دیں گے اور اُن کو تاکیدی طور پر بتایا کہ اس فحاشی سے بچو۔سین تبدیل ہوا اور ایک اور چیز سامنے آئی نازی کان ریڈ میانکی (کانسٹیٹن شین) جو جلدی جلدی چلا اندر اور باہر سائے میں۔مسڑ ۔ویلسن نے ہارپر تک کان ریڈ کا پیچھا کیا ،وہاں پر جو ہائی زاویے تھے وہ مسٹر ۔ویلسن پر تھے اور چھوٹے زاویے کان ریڈ پر مربوز تھے ۔یہ دیکھنے والے سادہ طریقے استعمال کیے جا رہے تھے اس دلچسپی اور جذبے کے ساتھ " ایک اجنبی میں۔" وہ تصاویر کو فریم کرتے ہیں،وہ آدمی ،اور اُسکا پس منظر۔روشنی کو ہاتھ سے ہاتھ میں اس مہارت کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے جو دیکھنے لائق ہے۔ویلز جیسا کہ ایک کریم کو اُٹھا تے ہیں جب وہ اپنا فوٹو گرافی والا کام کرتے ہیں اور آسکر جیتنے والا رسل میٹی ("سپار ٹیکس کا") اس فلم کو بنائے (اور ویلز کی زبردست نائیر ویپیٹاف"جرم کو چھونا" 1958 میں)

    یہ ایک پاگل پن ہے کہ "ایک اجنبی " لوگوں کی رسائی میں موجود ہے لیکن یہ ہے کہ یہ کہاں پر ہے۔اچھے لوگوں کینو میں نے ایچ ڈی فارم میں ایک بلو رے ڈی وی ڈی کو دوبارہ شائح کیا ایک اصل 35 ایم ایم پرنٹ میں جو کہ کانگرس کی لائیبری میں محفوظ ہے۔یہ ایک خوشی ہے کہ اورسن ویلز اور ایڈورڈ جی ۔رابنسن کو اکھٹا دیکھا جائے ۔دلچسپ یہ ہے کہ اورسن ویلز اس کے مرسری تھیڑ کے بڑی ایگسن موور یئر کو دیکھنا چاہتا تھا ۔جو کہ اسکی پہلی دو فلموں میں تھا ،مسڑ ویلسن کے کردار کے لئیے لیکن پروڈیوسر نے اسے شوٹ ڈاون کرد یا ۔اس کا پس منظر کا کردار بھی ہمیشہ سے زبردست طریقہ سے سرانجام دیا گیا اور اس کے اس فلم میں بھی مختلف نہیں۔میرا پسندیدہ ایک جنرل سٹور کا مالک ہے مسڑ پلاٹر،کھلتا ہے بلی ہاوس کے ساتھ۔وہ   علاقے کے کتے کی طرح ہے جو کہ چیزوں کو دیکھتا ہے اپنے کاونڑ کے پیچھے سے ،جو کہ ہمیشہ سے ایک گیم ہے جانچ پڑتال کی آگے جانے کے لیے۔تیزی سے اُس نے اپنی ویزر لی اور وہ عمل کرنے کے لیے تیار ہو گیا۔بلی کا گھر تو بلکل اینڈی سرکس کے جیسا تھا 30 اور 40 جو کہ استعمال کرتا تھا براہ راست ایکشن کے لیے جسکا ماڈل ڈسنی نے دیا ہے ڈوارس کے لیے اپنے شو میں "سنو وائٹ،" اور مخصوص کاغظ میں

  

"ایک اجنبی " یقینی طور پر دیکھنے میں اچھے لگا تھیم میں۔یہ وہ پہلی فلم ہے کہ جس میں حقیقی چیزوں کو دکھایا گیا ہے جیساکہ ہال کاسٹ فوٹیچ۔مسڑ ویلسن ان فوٹیچ کو استعمال کرتا ہے لوگوں کو تعلیم کےطور پر جیسا کہ لوریٹا ینگ اور اسکے نئے شوہر کی مختلف چیزوں پر۔کہانی کا سیاح نما منظر ہے لیکن کبھی بوج نہ بنا ،یہ زیادہ تر پس منظر میں تھا نہ کہ آگے ۔"ایک اجنبی " ایک بہترین دیکھنے والی فلم ہے جو کہ آپ نے اس سے پہلے آرسن ویلز ،کی کبھی نہ دیکھی ہو گی آپ یقین اور کیوں نہیں شروع کرینگے اس کی ایک ہی باکس آفس کامیابی ؟ لطف اندوز ہوں!

آپ دیکھ سکتے ہیں "ایک اجنبی" یوٹیوب کے اُوپر

http://www.youtube.com/watch?v=yu8-V9JRX_g

 



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160