چاند پر

Posted on at


چاند پر
وہاں کون تھا ... !!
کس سے کہتے کہ ہم
بستیوں میں رہے پر اکیلے رہے
کس سے کہتے کہ ہم
چھوڑ کر بستیاں بھاگ کر آئے ہیں
کس سے کہتے کہ ہم
اپنی تنہائیاں ساتھ ہی لائے ہیں
وہاں کون تھا ...؟؟



TAGS:


About the author

160