جاوید ہاشمی سیاست سے دور ہٹ گے

Posted on at


جاوید ہاشمی جو کہ سب سے پہلے مسلم لیگ نون میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے وہ کافی عرصے مسلم لیگ نواز سے جوڑے رہے لیکن ۲۰۱۳ کے انتخابات سے کچھ قبل وہ اچانک پاکستان تحریک انصآف میں چلے گے تھے ان کے بقول کے انہوں نے مسلم لیگ نواز کیوں چھوڑی وہ



کہتے ہیں کہ



میں جب بھی نواز شریف سے ملنے جاتا تو وہ مجھ سے بات نہیں کرتے تھے اور نہ ہی میری کال سنتے تھے جس کی وجہ سے میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ میں تحریک انصاف میں جاوں گا اور اس کے بعد انہوں نے تحریک انصآف میں شمولیت اختیار کی اور اس کے بعد وہ جماعت کے الیکشن سے پارٹی



کے صدر بھی منتخب ہوگے اور انہوں نے ۲۰۱۳ کا الیکشن سے دو حلقوں سے کامیابی ملی جو کہ بعد میں انہوں نے ایک سیٹ سے استعفی دے دیا اور اس طرح وہ ان الیکشن کے ذریعے اسمبلی میں پہچے انہوں نے تقریبا پندرہ ماہ تحریک انصاف میں رہے تو عمران خآن کی طرف سے لانگ مارچ سے قبل وہ اپنے گھر ملتان عمران خآن سے ناراض ہو کر آگے تھے ان کو منانے میں عمران خآن نے بہت ساتھ دیا تھا وہ لانگ مارچ کے لیے لاہور سے



اسلام آباد تک عمران خآن کے ساتھ تھے تقیریبا کچھ دن پہلے وہ پھر عمران خآن سے ناراض ہو کر ملتان آگے تھے اور انہوں نے قومی اسمبلی سے استعفی بھی دے دیا تھآ اس کے بعد نواز شریف نے ان کو اسی حلقے سے الیکشن مسلم لیگ کی طرف سے لڑنے کا کہا تو انہوں نے کہا کہ دوستوں سے



 


مشاورت کے بعد بتاوں گا لیکن ان کے دوستوں نے ہاشمی کو کہا کہ سب سے پہلے وہ اپنا علاج کروائے اس کے بعد سیاست میں آئے تو انہوں نے کہا کہ وہ کچ دنوں کے لیے خود کو سیاست سے الگ رکھنا چاہتے ہیں




About the author

160