زندگی

Posted on at


ایک ڈائری ہے جس  کی مانند ہے جس کے ہر صفے پر دن تاریخ اور سال چسپاں ہیں –صفہ اول  سے لے کر آخر تک زندگی اس پر بے شمار تحریرکی لکھتی ہیں

اس تحریر کی نوعیت پر زندگی کے مزاج پر محنصر ہے 

جب یہ خوشی ہوتی ہے تو دھنک کے سانوے رنگ ڈائری پر سجاتی ہے . ہم اگر شروع سے آخر تک اسے پڑھتے جا ئیں تو پتا پتہ چلے گااس  تاریخ کا ساتھ ساتھ تحریروں میں پحتگی اور دینے لگتاہے 

لیکن افسوس جو نہی ہم ان تجربوں اور پختگیوں سے فیضیاب ہونے لگتے ہیں ڈا ئری کے صفحات ختم ھو جاتے ہیں.یہی زندگی ہے .



About the author

160