بچوں کے کھیل

Posted on at


کھیل انسان کو نظم و ضبط کا عادی بناتےہیں ، ضبط و تحمل پیدا کرتے ہیں مقابلے ،حوصلہ مندی اور براشت کا جزبہ پیدا کرتے ہیں .تعاون اور ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے کی عادی بناتے ہیں .

 

    کھیل انسانی جسم کی نسوونما اور صحت کے لیے مفید اور ضروری ہیں کھیل سے جسم چست اور چاق وچوبند رہتا ہنے جسم کے محتلف حصے مضبوط هوتے ہیں کام کاج میں دل خوب لگتا ہنے .

 

 

کھیل بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے یکساں ضروری اور مفید ہنے 

 



About the author

160