یوایس ایڈ افغان خواتین کی معاشی اور تعلیمی ترقی کے لئے کوشاں

Posted on at

This post is also available in:

آج میری نظروں سے یوایس ایڈ USAID کی چھوٹے پمیانے پر پرائیوٹ بزنسز سے متعلق ٹریننگ اور سپورٹ پر مبنی ایک مضمون پر پڑی ـ یہ پروگرام جس کا نام (AWDP) ہے تعلیم وکیشنل ٹریننگ اور بزنس سے منسلک افراد کوقرضہ فراہم کرتی ہیں ـ جس کے ذریعے مختلف کورسز کا اجرا اورٹرینگ کا آغازہوتاہیں ـ یہ کہانی 22 سالہ زویہ ہمت Zoya Hemat پر مبنی ہے جوکہ کابل کے واقع ایک نجی بینک میں ملازمہ تھی ـ بینک میں ملازمت جہاں لوگوں کے کئی سوالات کا سامنا ہوتاکہ ایک روایتی معاشرہ میں خاتون کے لئے ایک مشکل کام ہوتاہےـ

خواتین معاشرے کی ترقی میں بہت اہم کردار ادا کرسکتی ہےـ دنیا کے کئی ممالک میں خواتین آزادنہ طور پر اپنی زندگی سے متعلق تعلیم، پیشہ اوردیگر امور پرفیصلوں کا آختیار رکھتی ہیں ـ جنگ سے تباہ شدہ اور ترقی پذیرممالک میں خواتین کاروباری سرگرمیوں کی مدد سے اہم کردار ادا کرسکتے ہیں ـ

افغان خواتین کیلئے اپنےپیشہ اورفیملی لائف میں توازن قائم کرنا ایک دشوار کام ہے کیونکہ افغان معاشرہ روایت پسند ہےسوشل میڈیا اورانٹرنیٹ کی بدولت خواتین کیلئےکام کرنا اور روزی کھانا اب بہت اسان بن گیاہےـ  اگرہم افغانستان کی تعلیمی سرگرمیوں پر نظرڈالیں اور اس کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ اس میں کئی گناہ بہتری آگئیں ہیں ـ خاص طور پر انٹرنیٹ کی ترسیل اور ڈیجٹل میڈیاکے استمعال کے حوالے سے کافی بہتری دیکھنے میں آئی ہیں ـ حالانکہ یہ ترقی بڑے شہروں میں دیکھنے کو ملتی ہے مگر یونیورسٹیوں میں اس کی بدولت تعلیمی معیار میں خاطرخواہ اضافہ ہواہےـ

وہ خواتین جوابھی زیر تعلیم ہو مگرازواجی رشتے میں بندھی ہوئی ہو ان کے لئے انٹرنیٹ ایک انتہائی قیمتی ذریع ہےـ First Women’s Cafe کابل میں واقع ایک انٹرنیٹ کیفے ہے جہاں خواتین ایک دوسرے سے خصوصی تعاون کرتی ہےـ  خواتین کا ہمارے معاشرے مین ایک کلیدی کردار ہےـ ان کو نظرانداز کرنےکے کھبی بھی بہتر نتائج نہیں نکل سکتےـ

خواتین، ہر معاشرے میں اہم کردار کھلاڑی ہیں ان کو نظر انداز کرنے اور انہیں فعال ہونا اچھا نتیجہ کے ساتھ کبھی ختم نہیں ہوگا موقع نہیں دے رہی.

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160