مہانوں کی لسٹ درج ذیل ہےـ آج رات نیویارک Athletic Club مین ڈنر کا اہتمام کیاگیاہےـ یہ ڈنرMario Mercado, Wrestler اور WSFO Production Executive, Director of Media Distribution کے ڈا ئیریکٹر اورڈاکٹر Hamid Kermanshah جوکہ Wrestler کوچ اوربزنس مین ہے کی جانب سےکیاگیاـ
- Don Sperling, EVP, NY Giants @giants
- Cary Glotzer, CEO, Tupelo-Honey
- Peter Murray, former CMO, NFL
- Ken Aagaard, EVP, CBS Sports @cbssportsnet
- Scott Woodward, former CMO, Movado
- Michael Wiesman, former President, NBC Sports @nbcsports
- Brendan Monaghan, Assoc Publisher, GQ magazine
- Jake Herbert, member of the US Olympic wrestling team @jakeherbert84
- Dan Gable @dannygable
- General Secretaries of National Federations of Russia, Iran
- Rich Bender, Director, USA Wrestling
- FILA Bureau members: Jim Scherr, Stan Dzezich @Fila_official
- Mario Mercado @mariojrmercado
- Dr. Hamid Kermansh
- Jon Tush, President, NYAC wrestling club
- Dave Foxen, Chairman, NYAC wrestling committee
- Thomas Courtney @ModelsWebtv
سوشل میڈیا اور Target Thinking سے بات چیت اوراولمپکز کشتی کے مداح میں بےپناہ اضافہ ممکن ہوسکےگا اور ان لوگوں تک بھی اس کی مشہوری ہوسکےگی جواس سپورٹس سےخاطرخواہ اگاہی نہیں رکھتےـ FILA کا ٹویٹر اکاونٹ 2،252 فالورز جب کہ 283 tweets اور بہت کم امیجز پرمبنی ہےـ جس سےسوشل میڈیا میں اس کےبارے عدم موجودگی ظاہرہوتی ہےـ
Wrestling کےایک تاریخی اورمقبول کھیل ہےـ اس کی جڑیں ہمیں اولمپکزکی تاریخ میں ملتی ہےجوکے ایک سنگ میل ہے اور شمالی امریکہ، ایشیاء ایران اورروس کوآپس میں ملاتی ہےـ
Wrestling سے متعلق اپنےخیالات کااظہارمیں نے 13 فروری کو my message to Jacque Rogge کودی ـ
میٹنگ میں مندرجہ ذیل باتیں سامنےآئی ـ
1ـ لوگوں تک بلاگزویڈیوز اوردیگرسوشل میڈیا کےٹولزکےذریعے پیغام پہنچانا چاہیے ـ Film Annex میں درج 000،40 فلم میکرز اس ضمن میں کارامد ثابت ہوسکتےہےـ
2- اس سلسلے میں لوکل، ملکی اوربین الاقوامی صحافی Wrestling کی پذیرائی کے حوالے سے نہایت کا رامد ثابت ہوسکتےہے کیونکہ یہ کھیل دنیا کے 177 ممالک میں کھیلاجاتاہےـ اور ایک بارپھر Film Annex کے 000،40 فلم میکرز اس ضمن میں بہت مفید ثابت ہوسکےگےـ
3- یہ بات ذہین نشین رکھنا چاہیے apply کہ Target Thinking کے بنیادی لیڈرشپ کوپرکھنے میں اہم کردارکےحامل ہےـ Target Thinking، Film Annex Capital Partners کا پراجیکٹ ہےـ