ایگزامر: افغان تعلیمی نظام میں طالب علم کی تشخیص کا ایک ماڈل

Posted on at

This post is also available in:

 

اس ہفتے کے آخر میں امریکہ کے کالج میں داخلہ کیلۓ ایک معیاری ایس اے ٹی ٹسٹ کے دوران میں نے ایک طالب علم کو پرکٹور کیا۔ اس ملک میں زیادہ تربالغ نوجوان کے لیے یہ امتحان لازمی ہوتا ہے ان کے حاصل کردہ نمبرات وہ ان کی پہلی پسند کے کالج میں قبول کیا جائے گا یا نہیں۔  یہ ایک مشکل طریقہ process ہے خاص کر اُن تمام بچوں کیلۓ جو بلاشبہ ذھین ہوتے لیکن خاص وجوہات کے بنا اس قسم کے ٹسٹ میں اچھے نہیں ہوتے۔ اِن میں سے ایک میں تھا۔

ایس اے ٹی کا انتظام کرنا ایک لمبی پروسس ہے۔ سب سے پہلے یہ صرف خاص تاریخوں، جگہوں اوراوقات پردستیاب ہوتےہےـ  اگرآپ کسے بھی وجہ سے ان فیصلہ کن تاریخوں پراچھا محسوس نہ کریں تو آپ کے کارکردگی متاثر ہوگی۔ یہ امتحان حکومت اور طلبہ کے خاندانوں یعنی دونوں کیلۓ مہنگا ہوتا ہے۔ ٹیسٹ کے مواد سارے ملک میں بھیج دے جاتے ہیں، ہزاروں پراکٹرز کو معاوضہ اور ٹریننگ دی جاتی ہیں اور دوسری طرف ٹیسٹ کو قابو میں رکھنے اور سکور کی حساب کا خیال رکھنے کیلۓ زیادہ ملازمین کام کرتے ہیں۔ اسکے ساتھ ساتھ بہت سے طلبا اس مقابلے کے تیاری کیلۓ ہزاروں ڈالرز کے اُجرت سے ٹیوٹرز پکڑتے ہیں، یہ ایک مالیاتی اور حقیقی کاروبار بن جاتی ہے۔ ملوث افراد کی تعداد number کے باوجود، نتائج واپس حاصل کرنے کے لئے تین ہفتے درکارہوتے ہیں اور اسی اثنا میں شہر کا ایک نیا نسل اور اسکے رشتہ دار آرام کی سانس لیتے ہیں



ایس اے ٹی کے بارے میں مجھے کیا پسند نہیں ہے وہ نرمی کا نہ ہونا، خاص کر طلبا کو ٹاپکس کے ازمانے کے شرائیط اور مھارت دینا جو اصل میں بہتر ہیں۔ خاص طور پر اس چھوٹے عمر میں ریاضی، انگلش کے بارے میں مضمون لکھنا، ملٹپل چوائس سوالوں کا جواب دینا اور مخلوق کے حقیقی  قیمت کا اندازہ لگانا اور سمجھنا مجھے کافی دکھائی نہیں دیتا۔ کچھ طلبا ایس اے ٹی سے شکست خوردہ نکلتے ہیں ـ مہارت میں اعلیٰ سطحی صلاحیتوں کی انعقاد کے باوجود وہ امتحان میں نہیں دکھاتے۔ تمام پروسس ایک بڑے جذباتی، مالی قربانی کے خرچ، سکولوں میں اشتعال انگیز ٹیوشن فیس ادا کریں حالانکہ وہ آپ کا فیوچر جاب اور پوزیشن کے ضمانت بھی نہیں دیتے۔

اگرچہ دوسرے معیاری ٹسٹ موجود ہیں پھر بھی زیادہ تر کالج ادارے ایس اے ٹی سکور طلب کرتے ہیں اور امریکی نوجوانوں کوزیادہ متبادل نہیں ہوتی۔ ہمیں ضرورت ہے کہ کہی اور ایسے ٹیسٹ کا انتخاب کرنے کیلۓ دیکھیں جو مستقبل کیلۓ اس خون چوسنے والے سسٹم کے متبادل ایک نمونہ پیش offer کریں۔ یہاں ایک ہےـ

۔        



Citadel of New York جوائنٹ وینچر کمپنی Roya Mahboob اور Film Annexکے ملکیت ہے جہاں رویامحبوب ایک افغانی انٹرپرینیور خاتون جبکہ فلم اینیکس ایک ڈیجیٹل پلیٹ پارم ہے جہاں آزاد فلم سازاپنے کام کودنیا کوپہنچاتے ہیں ۔ یہ کمپنی جولائی 2012 میں قائم ہوئی، Citadel of New York  انفارمیشن ٹیکنالوجی سلوشنز سروس مھیا کرنے والا  تعلیمی اور وسطی ایشیا کے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی خدمت پر توجہ دیتی ہے۔ Citadel نے EXAMER software کوبنایا ہے جو کہ ایک پرگرام ہے جو افغانستان میں طلبا کو گھر کا کام جمع کرنے، بلاگزکوشائع کرنے، امتحانات لینے، جہازچلانے اور کسطرح سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ فیس بک، لینکڈان اور فلم انیکس پرخیالات شریک کرنے کےطریقےبتاتےہے ۔ اس پروگرام کے مقاصد میں سے ایک یہ ہے کہ افغان نوجوان دنیا کے لوگوں کیساتھ رابطہ میں رہیں اور ان کے ساتھ کاروبار جمائیں۔ ایک دوسرا اہم مقصد reward ہے کہ  وہ لوگ جس نے حقیقی وقت میں اپنے اپکو کوشش میں ڈال دیا ان کیلۓ انعام، زیادہ نمبرلینے والے طلبا کا جمع کیا ہوا کام کیلۓ رقم دیتے ہیں اور Citadel ساتھیوں کیساتھ سکالرشپس حاصل کرتے ہیں

ایگزامرکے تخلیق کاروں Roya Mahboob ، Fereshteh Forough اور Elaha Mahboob کے الفاظ میں EXAMER مائیکرو سکالرشپ ادائیگی نظام کیساتھ ایک انٹرایکٹیو اور تعلیمی پلیٹ فارم ہے۔ اس پلیٹ فارم کے ترقی کا مطلب افغانی بچوں کو تعلیم یافتہ بنانا اور افغانستان میں مختلف ثقافتوں کے تخلیق کراناہے۔  یہ پلیٹ فارم خطےکی کئی زبانوں میں دستیاب ہے۔ اس منصوبے کیساتھ افغانستان سے یہ تین عورتیں افغانی تعلیمی نظام کے مدد کررہی ہیں اس ملک کے نۓ نسل کیلۓ زندگی کے بہترین مواقع فراہم کرتی ہیں جو اب بھی افغانستا ن میں جنگ کیساتھ ڈیلینگ کررہی ہیں۔ یہ ایک زبردست الہ ہےجسکےذریعے افغان طلباء اپنے اعتماد، مہارت، اور باقی دنیا سے رابطے میں رہنے کے لئے پیشہ ورانہ مواقع پیداکرتے ہے پہلے ہی سے 25000 سٹوڈنٹس اسکواستعمال کر تے ہیں جواپنے لیےپروفیشنل اورمنافع بخش پیشے پیدا کرتےہےـ

examer.org کی مختصر مدت کی مقصد افغانستان کی معیشت بہتر بنانا ہے لیکن طویل مدت میں اس قوم کے اگلی نسل کی رہنماؤں پر ایک سرمایہ کاری ہے۔ اگرچہ اس کے سفر کے آغاز پر پہلے ہی سے اس کے ایک کامیاب انٹرپرائز کے اہم خصوصیات موجود ہے۔ یہ فوری طور پر، مخصوص، پیمائش، لچکدار، مقصد پر مبنی،، پرائیوٹ ، اور یہاں تک کہ ایک چیز کی قیمت نہیں لگاتا۔

  EXAMER  کے اھم اصول اس حرکت کرنے والے خوبصورت اورچھلکنےوالے ویڈیو میں ہیں جوTomas Schats نے تخلیق کی، جوکئی سالوں سے فلم انیکس کیساتھ کام کررہے تھے۔  

Giacomo Cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @giacomocresti76



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160