سکاٹ جیکسن: فلاحی کاموں کی دنیا کا ایک بڑا نام ـ

Posted on at

This post is also available in:

گزشتہ اتوار کوCBS  کے last episode of "60 Minutes" on CBS پروگرام کی آخری قسط دیکھی اور ارب پتی Paul Tudor Jones جوکہ ہنڈی کاروبار سےمنسلک ہے کی کہانی نے بہت متاثرکیاـ 80 کی دہائی میں وال سٹریٹ میں Tudor Jones آنتہائی کامیاب بزنس مین تھےـ میری زندگی اس وقت میری زندگی آدھوری تھی اورمجھے احساس نہیں ہورہاتھاـ جوسبق مجھے ملا وہ یہ کہ زندگی سے بیزار نہیں ہوناچاہیےـ اس نے Robin Hood Foundation کو 1988 میں قائم کیا جس نے 25 سال میں اربوں ڈالروں پرمبنی چندہ اکھٹاکیا جس سے بےشمار سکول اور ٹرینیگ پروگرام نیویارک میں شروع کیےگیےـ Tudor Jones کے مطابق پبلک سکول کی مدد سے غربت کا مقابلہ ممکن ہوسکےگاـ جبکہ Robin Hood Foundation کی تعلیم کے لیے سرگرمیوں کی بدولت متوسط طبقوں کےبچوں کی زندگی بہتر ہوسکےگی ـ اس کاوش کی بدولت بےشمار نوجوانوں کی زندگیاں بہترہوسکےگی ـ صرف اپنے اورایثار سے ہی زندگی میں لطف کا عنصرشامل ہوجاتاہےـ اس ادارے کے قیام سے Tudor Jones نے یہ ثابت کیا کہ نوجوانوں پر مالی وسائل صرف کرنے سےآیندہ آنے والی نسلوں کا مستقبل روشن ہوسکےگاـ

Paul Tudor کو دیکھنے کے بعد میراذہین ایک اور متاثرکن شخصیت Scott Jackson کی جانب گیاـ چندہ اکھٹاہ کرنےاورعالمی فلاحی کاموں میں دستدرس رکھنے والے Scott Jackson  کوبین الاقوامی شہرت کی حامل ادارہ Global Impact کی  has been nominated President and CEO اور صدرمنتخب ہوئے ـ 1960 میں کینساس میں پیداہوئے جب نسلی تعقب اپنے عروج پرتھاـ جیکسن نےاپنے زندگی کے احوال کواپنے تجربہ میں اضافہ باعث بنایاـ کئی پسماندہ ممالک کے دوروں کے بعد دکھی اورغریب افراد کی خدمت کوانہوں نے اپنے زندگی کا مقصد بنایا Global Impact میں کا کرنے سےپہلے انہوں نے کئی فلاحی ادارے مثلا, (PATH), World Vision US   ONE: The Campaign To Make Poverty History میں کام کیاـ

Global Impact ایک انتہائی موثر ادارہ ہےـ . It operates in underprivileged areas as well as locations hit by catastrophes and/or conflicts, catering the poorest and the most disadvantaged people in the world یہ پسماندہ اورطوفان زدہ علاقوں میں کام کرتاہےـ اوروہاں بھوک افلاس، غربت سے پسے ہوئے لوگوں کی مدد کرتاہےـ یہ صاف پانی کی ترسیل، ادویات، سکول کی تعمیر اوراساتذہ کی ٹریننگ جیسے کاموں میں معروف عمل ہےـ نئے صدر اورCEO کے مطابق ہمارا اشتراک  UNICEFWorld VisionAshokaCAREDoctors Without Borders اورClinton Foundation جیسے اداروں کےساتھ ہےـ ہرروز اس ادارے سے ان گنت فنڈز ضرورت مندوں مین تقسیم ہوتے ہےـ

Scott Jackson  کی انٹرویوں Captain Edward Zellem کے ساتھ ہوئی جوکے ایک نیوی آفیسرہےـ Annex captain Zallem Press  کے رپورٹزہے جوکہ  Film Annex فلم بینی ویب سائٹز کےتحت کام کرتاہےـ نیز بہت سے فلاحی کاموں مثلا Afghan Development Project  اورافغانستان میں انٹرنیٹ Internet   کلاس رومز شامل ہےـ انٹریوں میں Scott Jackson Film Annex کے کام کوسراھتے ہوئے افغانستان کی تعلیمی نظام اورخواتین کی بہتری کےحوالے سےکام کی بہت تعریف کی ـ


اگلے دوسالوں میں Film Annex ہرات  Heratمیں چالیس سکول قائم کرے گاـ جس سے 000،160 افغان بچے بچیاں جدید تعلیم سے فیضاب ہونگی ـ یہ سب کچھ Film Annex اور Citadel of New York اورinformation technology (IT)  جوکہ سروس کمپنی ہے کے اشتراک کی بدولت ممکن ہوسکےگاـ Roya Mahboob جوکہ Citadel کی مالک اوربزنس ویمین ہے کانام ٹائم میگزین کی 100 بااثر شخصیات میں شامل کیاگیاہےـ 8 سکول پہلے ہی قائم ہوچکےہے جس سے 000،30 سٹوڈنٹس کوفائدہ مل رہاہےـ ان سب مواقعوں کی بدولت نئی افغان نسل عالمی برادری میں اپنا مقام اوراپنی زندگیاں بہتر انداز میں گزارنے کے قابل ہوسکےگےـ

Film Annex کے CEO اورصدر Francesco Rulli کےلیئے اعزاز کی بات ہے کہ Jackson mentioned his work in the interview نے انٹرویوں میں ان کاذکرکیاـ اس سےان کی مزید حوصلہ افزائی ہوگی کہ فلاحی کاموں میں اور بھی مقام حاصل کرے ـ sustainable philanthropies   Rulliکا تخلیق کردہ لغت ہے جس کے معنی ہے ہرکسی کوفائدہ پہنچے اوراس سے عطیہ دینے اور وصولی کرنے والوں کوبھی خاطرخواہ نتائج دیکھنے کوملےـ Film Annex کی قابل ستائش بات یہ ہے کہ اس سے بے پناہ فلاحی فوائد حاصل ہوسکتےہےـ Francesco Rulli کہ کہناہے Film Annex کے خاتمے یا اس کے بغیر بھی فلم میکرز، Directors سرمایہ داری اپنا کا جاری رکھے سکےگےـ یہی   sustainableفلاحی کام کا کارنامہ ہے کہ اس کےفوائد ہرکسی کوموصول ہوتےہےـ

 

امید کی جاتی ہے کہ اور بھی بزنس مین اس تصور کواپناتے ہوئے غربت کے خاتمے کیلئے کوشاں ہونگےـ

Giacomo Cresti

http://www.filmannex.com/webtv/giacomo

follow me @giacomocresti76



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160