تعلیم کے ترقی کے لیے ترقی پذیر ممالک میں آن لائن فلم، ویڈیوز اوربلاگ کیساتھ کراوڈ سورسنگ

Posted on at

This post is also available in:

Crowdsourcing پریکٹس روایتی کارکنوں اور supplier کے بجائے سروسز,مواد وغیرہ ایک بڑے گروپ خصوصا آن لائن کمیونٹی سے حاصل کرنےکا نام ہےـ

انٹرنیٹ نے لوگوں کی زندگیاں کئی دہائیوں تک تبدیل کردی ہےـ اب لوگ معلومات کا تبادلہ اورکمیونیکشن ہرجگہ بیھٹے نہایت آسانی سے کرسکتےہےـ دیٹا Crowd sourcing کیلئے ایندھن کی مانند ہےـ جب کہ معلومات کاتبادلہ ترقی پذیر ممالک کی ترقی کیلئے انتہائی اہم ہےـ Crowd sourcing سے غربت مین بتدریج کمی واقع ہوسکتی ہےـ

 ترقی پذیرممالک میں تعلیم کا بڑا گہرا اثر ہوتاہےـ افغانستان جیسے ملک جہاں خواندگی کی شرح نہایت کم ہے خصوصا خواتین میں crowdsourcing with education کے ذریعے تعلیم کا فروغ اورسماجی ترقی ممکن ہوسکےگی ـ

 انٹرنیٹ اورسوشل میڈیا کےتوسط سےیہ سب ممکن ہوسکےگا مگر چیلنج لوگوں کو ایک دوسرے کےساتھ تعاون اور آئیڈیاز کےتبادلے کےافادیت پرآمادہ کرناہےـ

Crowd sourcing کی ایک مثال Afghan Development Project Initiative ہے جوتعلیم کوسوشل میڈیا سے connect کرنے میں مگن ہےـ اس کا پہلا کام ہرات میں چالیس سکولوں اور 000،160 افغان بچوں کویورپ اور امریکہ کےسکولوں سےملانا ہےـ سوشل میڈیا افغانستان، امریکہ، یورپ اورباقی دنیا کوچہرہ اور آواز دے گاـ

اس ضمن میں دوسری مثال women Annex ہےجوکہ خواتین کے آزادی وترقی کیلئے ویڈیوز،instructional پروگرام، بلاگ، سٹوریز، بزنس، تعلیم اورآرٹ کےذریعے ممکن بنانے کیلئے کوشاں ہےـ اس کیلئے ان کے پاس 000،35 پروفیشنل فلمز اورویڈیوز موجودہےـ

Crowdfunding کوبھی Crowd sourcing کا حصہ قرار دیاجاسکتاہے اس سے مراد وہ لوگ ہے جوکہ اجتمائی طورپرانٹرنیٹ بناتے ہے اور اپنا پیسہ دوسرے لوگوں کی مدد اورفلاح کیلئےدوسرے اداروں میں لگاتےہیں ـ

 Special Needs Activity Center for Kids (SNACK) سننے سےمحروم بچوں کی زندگیاں بہتر بنانے میں مصروف Crowdfunding کا بہترین مثال ہےـ یہ بات عیاں ہے کہ ٹیکنالوجی اورڈیجیٹل میڈیا کی بدولت میلو دوربیھٹے افراد ایک ہی سمت میں سوچتےاورتعاون کرتےہیں ـ

 



About the author

HayatullahSalarzai

Hayatullah Salarzai Finished MBA on Pakistan and now working Afghan citadel as translator he is looking to apply for PHD in one of the international universities very soon.

Subscribe 0
160