ولٹ کیپے کی کامیابی کیلے پرنٹ، دیجٹیل سوشل میڈیا کی اہمیت

Posted on at

This post is also available in:

by: Keely-Shea Smith

 

 فیشن انسٹیوٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے بطور سینئر مارکیٹنک سٹوڈنٹ میں نے میگزین جرنلزم کورس کو اپنائےرکھا ہےـ پہلی کلاس میں پروفیسر نے کہا کہ پرنٹ کی دنیا اب  بھی زندگی ہے اور ڈیجٹل دنیا میں ہم نے محو نہیں ہونا مجھے اس بات  کی خاص تکلیف تھی کہ کلاس کی  تدریس وقت  کے تقاضوں کے عین مطابق نہیں  تھی FIT نے کئی  کامیا بیاں حاصل کی ہےـ انے گریجویٹ میں Nina Garcia, Calrin Klein اور Joe Zee شامل ہے جنہوں نے FIT اخبار W27 کو  تخلیق کیا اور اب  بطور Director  Elle Magazine,میں کام کررہی ہےـ

 اس کے علاوہ Rui Faria ہے جوکہ فیشن میکزین Volt کی بانی ہے جو کہ ایک بہت  بہتر میگزین ہے ـ

پرنٹ دورکا خاتمہ ہو رہا ہے مگر Volt میگزین یہ ثابت کرتا ہے کہ اگر خوبصورت فوٹوگرافی اور بہترین Content سے اس انڈسٹری مین نئی روح پھو نکی جاسکتی ہےـ Rui کا پس منظر Advertising میں ہےـ 

 یہ بالکل حیرانی کی بات  نہیں کہ Rui نے volt میگزین کی آن لائن volt cafe  کا اجرا کیا ہےـ اس کو کھولتے ہی ہمیں ایک شارٹ فیشن فلم stone rose ملتا ہے جس کی  ڈائیریکشن Luzena Adam نے کی ہےـ یہ فلم مختلف رنگوں کا حسین امتزاج ہے ـ یہ ویب سایٹ بھی ہمیں مختلف دلفریب رنگ دکھاتی ہے جس کا مرکز تقافت فیشن اور خوبصورتی ہوتی ہےـ اسے کے علاوہ Volt TV بھی ہمیں شارٹ فیشن دکھاتا ہےـ میرا پسندیدہ فلم Mischa Borton کا ہے جس نے volt کی نئی کور کواسیر رکھے ہوا ہےـ فلم کی  سافٹ ٹون اور شوٹنگ سٹایل Borton کی  کلاسکیی میوزک کا بہترین ساتھ دیتا ہے۔ content کے علاوہ اس world press کی  site کا کو‎ئی ثانی نہیں اور بہترین فوٹوگرافی اور فلمیں دیکھنے کو ملتی ہےـ

 

Rui نے ایک ایسی publication  بنائی ہے جو  وقت کے تقاضوں پر پورا اترتا ہےـ اس   نئی  نسل کا پرنٹ کے ساتھ محبت  کے ساتھ ڈیجٹل دنیا سے بھی  فوائد کے شوقین ہےـ volt میگزین ان دونوں تقاضوں پر پورا اترنے کے لئےمگن ہےـ سوشل میڈیا کے توسط سے اس کی کا میابی میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ Rui نے فیشن آرٹ  اور کلچر سے لگاو کی  بنا پر ایک ایسا کامیاب میگزین بنایا جوکہ اس تزلی کا شکار پرنٹ میڈیا کو نئی جہت بخشے گاـ یہ میرے اس کورس کو پورا کرنے کیلئےایک اہم جز ہےـ

. @KeelySheaSmith

VOLT CAFÉ WebTV on Filmannex

 


About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 0
160