میرا پیام محبت ہے

Posted on at


 


وطن میں جب اندھیرا ھو تو گھر میرا جلا دینا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت یا عشق کسی چیزسے دوری کے احساس کو کھتے ہیںِ۔یھی احساس،پھر بے چینی،جدوجھد اور جنون کی ھد تک جا پھنچتا ھے۔ینچتا ہے۔یہ ایک ایسیلازوال حقیقت ھے۔جس کا آشکار ہونا ہی نور ہدایت،معرفت اور روح حیات انسانی ہے۔

 

انسسان کا وجود عشق و محبت کے بغیر بے کار ہے۔کیونکہ یہ مقصد زندگی کے حصول کے لیٰٔے نا گزیر ہے۔انسان کو دنیا میں تین طرح کے تعلقات سے واسطہ پژتا ہے۔اپنے آپ سے دوسرے انسانوں سے اور اپنے خالق حقیقی سے کہ ان تعلقات میں محبت کا کیا کردار ہے۔

تعمیر شخصیت میں اپنی ذات سے محبت انتہائ ٰٖضروری ہے۔اگر یہ نہ ہو توانسان احساس کمتری میں مبتلا ہو کر اپنے آپ سے بھی دور بھاگتا ہے۔جذبہ عشق جینے کا حوصلہ عطا کرتا ہے۔مبارک ہے وہ لوگ جنھوں نے عشق کا جام چکھا ہے۔عشق صادق کی تپشں نفسانی خواہشات کو بھسم کر دیتی ہے۔اور تذکیہ نفسں مٰیں معاون ٰٖہوتی ہے۔

اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لیے عشق کی اہمیت سے کیسے انکار ہے۔اگر طالب علم کو کتابوں سے عشق نہ ہو تو وہ سارا سال پڑھ کر کھچ حاصل نہیں کر سکتا۔اگر کسی کو اپنے پیشے سے محبت نہ ہو تو وہ کبھی دل جمعی سے کام نہیں کرے گا۔اور ذندگی میں کامیابی کا لطف اٹھانے میں ناکام رہے گا۔

میاں بیوی کی ضمانت گھر کے سکون کی ضمانت ہے۔پڑسیوں کی محبت ایک آیٔدیل معاشرے کی تشکیل کے لیٔےضروری ہے۔اسی طرح انسانیت سے محبت ہی اقوام عالم کو پرامن رہنے کی راہ دکھاتی ہے۔

محبت قوت ہے۔یہ وطن کی محبت ہوتی ہے۔جس سے سرشار ہو کر فوجی اپنی جان قربان کر دیتا ہے۔

سر تسلیم خم ہے جو مزاج یار میں آۓ۔

 



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160