علم کے فائدے

Posted on at


علم کے معنی جاننا ہیں علم مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے آپﷺ نے خواتین کو بھی علم حاصل کرنے کی تاکید فرمائ ہے علم جنت کا راستہ بتاتا ہے علم ہی سے اللہ تعالیٰ کی صحیح اطاعت اور عبادت کی جا سکتی ہے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو علم حاصل کرتے ہیں اور بد قسمت ہیں وہ لوگ جو اس سے محروم رہتے ہیں دین اسلام کے ماننے والوں کو ہمارا اسلام ہدایت کرتا ہے کہ علم کی تلاش کرو اور حکمت کے موتی جہاں بھی ملے چن لو


 


علم کی انسان کو ہر قدم پر ضرورت پڑتی یے ملکوں کی ترقی کا راز علم ہی ہے آج کا انسان علم کی ہی بدولت اتنی ترقی کر گیا ہے کہ جہاز بحری جھاز کاریں ریل گاڑیاں غرض ہر چیز پر انسان کی ملکیت حاصل ہے علم ہی کی بدولت انسان ایک ملک سے دوسرے ملک تک چند گھنٹوں میں پہنچ جاتا ہے اور چاند پربھی قدم رکھہ چکا ہے پہلے انسان تلواروں سے جنگ لڑتے تھے لیکن علم کے ذریعے ایسے خطرناک بم ایجاد ہو گئے ہیں جو پلک جھپکنے میں پوری دنیا تباہ کر سکتے ہیں 



ٹیلی وژن بھی ایک دلچسپ ایجاد ہے اور کمپیوٹر مشینیں اور بہت کچھہ انسان نے ایجاد کیا ہے علم کے ذریعے اس سے بھی آگے نکلنے کے منصوبے بنا رہا ہے علم ہی کے ذریعے انسان اپنے والدین کا احترام اساتزہ اور چھوٹے بڑے کا احترام سیکھتا ہے اور علم حصل کرو خواہ تمہیں چین ہی کیں نہ جانا پڑے اور علم ایک ایسی دولت ہے جسے کوئ بھی چوری نہیں کر سکتا



اور علم سے ذندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی     یہ خاکی اپنی فطرت پر نہ نوری ہے نہ ناری ہے



About the author

bilal-aslam-4273

i am a student

Subscribe 0
160