پاکستان میں تعلیم

Posted on at



پاکستان میں ہزاروں  اسکول اور کالجز قائم ہے  . جن میں سے نہ جانے کتنے زمین پر اور کتنے صرف کاغذو پر موجود ہے  . لکن ہزارو کالجز اور سکولز کے باوجود ، نا خواندہ لوگوں  کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے اور لوگ  بنیادی شعورسے بھی محروم نظر اتے ہا.تہلیم مہنگی اور  نا  ممکن ہوتی چلی جا رہی ہے  اور لوگوں میں اس کی اہمیت ختم ہوتی دیکھائی دے  رہی ہے  . اس کے باوجود بھی لوگ اسے حاصل کر لاتے ہے  وو ٹھیک طرح سے اپنا کردار ادا کرتے ھوے نظر اتے ہے  . لہٰذا ہم تہلیم کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے .دنیا  کے ٢٦ ممالک جو پاکستان سی بھی زیادہ غریب ہیں . تہلیم پر پاکستان سے زیادہ خرچ کرتے ہے. ہماری بدنصیبی یہ ہے کے ہم اپنی پوری بجٹ کا صرف ٢ فیصد تہلیم پر خرچ کرتے ہیں .جس کا نتیجہ ہمیں سکولوں اور کالجوں  کی خستہ حالی کی صورت م دیکھنے کو ملتا ہے.جو چند لوگ تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ گورنمنٹ کے سکولوں کے بجاے نجی سکولوں کو اولیت دیتے ہیں .تعلیم کے لئے مختص کیا گیا ٢ فیصد بجٹ بھی کرپشن کی نذر ہو جاتا ہے- اس برائے نام بجٹ کے بوجود جو چند لڑکے لڑکیاں بارے کارنامے  سر انجام دیتے ہیں ،ان کی حوصلہ افزائی کیو نہیں کی جاتی؟

وقت کے ساتھ ساتھ ہر چیز میں تبدیلی آتی ہے تو لازماً تعلیم کے طور طریقے اور تقاضے بھی تبدیل ہوتے ہیں انھے وہ اساتذہ بہتر جانتے ہیں جو تعلیم سے چند سال پہلے فراغ ہو گے ہو ہمارے ملک میں تعلیم کے شعبے میں  ناکامی  کی دوسری بری وجہ یہ ہے کہ نوجوان اعلی تعلیم سے فراغ ہو کر نوکری کے لئے دوسرے ملکوں کو فوکیت دیتے ہے اس طرح ملک کا سرمایہ باہرچلا جاتا ہے اس کی بنیادی وجہ ملک مے بروزگاری،لاقانونیت، جرائم  اور جان و  مال کا     تحفظ نہ ہونا ہے حکومت کو چاہیے کہ وہ تعلیم کو بہتر بننانے کے لئے تمام تر پالیسی امور تہ کرے تا کہ ترجیحات اور حکمت عملی ترتیب دی جا سکے  


 


اگر ہمارے ملک کے روشن ستاروں کا مستقبل اچھا بنے گا تو وہ پھر حکومت بھی ایسی ہی لیے گے جس کے تحت تمام حالات کا خاتمہ کیا جا سکے گا اور کسی کے دل مے حکومت کے لئے کوئی منفی جذبہ پیدا نہیں ہو گا اور یہ بھی حکومت کی ہی زمدادری ہے کہ جو بچے ہر سال نمایا کامیابی حاصل کرتے ہیں


ان کے لئے وظیفے کا اہتمام کیا کرے


تا کے ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے ور وو اپنے آپکو کام تر نہ سمجھیں ور اسی طرح ان کی دیکھا دیکھی  


معاشرے کے دوسرے معصوم بچوں میں بھی تعلیم کا جذبہ پیدا ہو گا ان تمام مسل کے حل کے لئے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ شعبہ تعلیم کے ناقص نظام کو اعلی بناۓ تا کہ ملک میں تعلیمی ترقی کی رفتار تیز ہو


 




About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160