پاکستان میں ملازمت کے مواقع اور معاشرہ

Posted on at


پاکستان میں ملازمت حاصل کرنا کشمیر کو فتح کرنے کے برابر ہیں۔جن کے پاس کوئی نوکری ہوتی ہے وہ بہت خوش نصیب ہوتے ہیں اور دوسروں سے بہتر سمجھے جاتے ہیں جس کے پاس نوکری ہوتی ہے اس کی معاشرے میں عزت ہوتی ہے اور سب سے بڑی بات یہ کہ نوکری کے ذریعے وہ رشتہ ازدواج میں بندھ سکتا ہے کیونکہ جب بھی والدین اپنے بچے کے لیئے کسی سے شادی کی بات کرنے جاتے ہیں

تو سب سے پہلا سوال یہ ہوتا ہے کہ لڑکا کیا کام کرتا ہے۔اور اگر خوش قسمتی سے اس کے پاس نوکری ہو تو وہ بڑے فخر سے بتا دیتے ہیں کہ میرا بیٹا یہ کام کرتا ہے۔اگر وہ کام پر نہیں ہے اور نہ پیسے کما سکتا ہے تو اس کی شادی کے زیرو فیصد امکان ہوتا ہے۔ میں نے کچھ دن پہلے اپنے ایم ایس سی ریاضی کا امتحان ختم کیا ہے۔امتحان سے پہلے میں بھی بہت پریشان تھا کیونکہ یہ واقعات گریجویشن کے بعد میرے ساتھ بھی ہونے تھے۔میں نوکری کی تلاش میں روزانہ اخبار پڑھتا۔

میرے جیسے ہزاروں طالب علم نوکری کی تلاش میں ادھر ادھر گھوم رہے ہیں۔انٹرنیٹ پر پیسے کمانے کے بہت سے اشتہارات دیکھے ان میں سے آدھے ٹائم پاس کرنے کے لیئے بنائی ہوتی ہے۔فلم انکس واحد ویب سائٹ ہے جو ڈیجیٹل خواندگی،عورتوں کے حقوق اور ترقی پزیر ممالک میں تعلیم پھیلا رہی ہے۔یہ پیسے کمانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے اور اس سے انسان مشہور بھی ہوتا ہے۔اب میں لیٹریسی عورتوں کے حقوق کے متعلق اچھی طرح جانتا ہوں۔اور ہزاروں طالب علم اس سے پیسے کما رہے ہیں۔فلم انکس دنیا بھر میں طالب علموں کو اپنی ابیلیٹیز دکھانے کا موقع مل رہا ہے۔



About the author

hadilove

i am syed hidayatullah.i have done msc in mathematics from pakistan.And now i am a bloger at filmannex.and feeling great

Subscribe 0
160