ایوب میڈیکل ہسپتال اور اس کی اصلیت

Posted on at


کچھ  دن پہلے میں اپنے ایک دوست کے بھائی کی عیادت کرنے ایوب میڈیکل کمپلیکس گیا جو کہ مانسہرہ روڈ پر ایبٹآباد میں واقع ہے . یہ ہسپتال ٢٠٠  ایکڑ کی اراضی پر مشتمل ہے . ہر طرح کی سہولت موجود ہے . چونکہ یہ ہزارہ کے  دارلحکومت میں واقع ہے اس لئے ہریپور ایبٹآباد مانسہرہ مری وغیرہ کے لوگ یہاں سے ہے علاج موہلجے کے لئے روجو کرتے ہیں . بظاھر یہ ہسپتال صاف ستھری دکھتی ہے .


 


       لکن جب میں نے خود جا کے دیکھا تو اس کی اصلیت سامنے آئی . جگہ جگہ گندگی پڑی نظر آئی. یہ  ہسپتال اشیا کے بڑھے ہسپتالوں میں شامل ہوتا ہے اور اس کی حالت جا کے دیکھی جاے تو ایسے لگتا ہے یہاں انسان نہیں جانور رهتے ہیں . صفائی کا کوئی خیال نہیں رکھتا . یہاں تک کے میں نے خود ایک ورکر کو بولا کے یہاں واشرومز کی صفائی کون کرتا ہے تو اس نے مجھے جواب دیا کہ بندے کو ڈھونڈ رہے ہیں وہ مل نہیں رہا . شام کے چھ بجے انھیں صفاہی کرنے والا کوئی نہیں مل رہا تھا .


 


مجھے میرے دوست کی وجہ سے اگلے روز تک وہاں روکنا پڑا تھا .صفاہی تو صفاہی وہاں لوگوں کے علاج کے لئے جگہ بھی کم پڑھ رہی تھی . وارڈ کے باہر سٹرچیر لگا کہ کچھ مریضوں کا علاج کیا جا رہا تھا . کچھ لوگ جو ان کے ساتھ اٹینڈینٹ تھے ان کے سونے کے لئے بھی کوئی مناسب انتظام نہیں تھا . وہ لوگ نیچے بستربچھا کے سوہے.


 


یہ حالات وہاں کی مینجمنٹ کو کیوں نہیں نظر آتے . ایبٹ آباد کی حکومت کو کے ان کی اصلیت کو کسی اوپن فورم پہ ضرور لاؤں گا . فلم اینکس کے ذریعے میں ایبٹآباد   ہریپور مانسہرہ کے لوگوں کو یہ پیغام دینا چاھوںگا کے اس مسلے کو ضرور منظرعام پر لاییں



About the author

ummi0112

em umar from haripur pakistan. born on 1st dec.working on filmannex as blogger and interested in film making too.

Subscribe 0
160