معلومات

Posted on at


معلومات

شہید کی مکھی کے چھتےمیں چھید کے کنارے ٦ ہوتے ہیں

٢ ) پیچھے کی طرف اوڑھنے والے پرندے کا نام ہیمنگ برڈ ہے-

٣) دنیا میں سب سے زیادہ فلمیں چائنا میں دیکھی جاتی ہے -

 

4) یورپ میں کھیل کا میدان سوءذرلینڑ کو کہا جاتا ہے-

٥) بادشاہی مسجد مکہ مکرمہ کی مسجد الوحید کے نمونے پر بنائی گئی ہے-

٦) مسلمان سائنسدان ابن الھشم نے سب سے پہلے کیمرے کا اصول پیش کیا تھ

 

 ٧) قرآن مجید کی کل ٧٦٥ آیات میں سائنس کے بارے میں ذکر ہے-

٨) دنیا میں سب سے چھوٹے منڈک کیوبا میں ملتے ہیں-

٩) دنیا کا سب سے زیادہ خوبصورت پرندہ مرغ فردوس کو کہا جاتا ہے-

١٠) کلورین گیس کا رنگ زرد سنہری مائل ہوتا ہے-

 

دریاۓ قلزم میں ایسی مچھلیاں پائی جاتی ہے جن کے مو الو کی طرح ہے-

دنیا کا سب سے برا قلعہ"رانی کوٹ" ہے جو سندھ میں پایا جاتا ہے-

 

مدینہ منورہ کی سطح ٦٢٠ میٹر ہے-

گھوڑا واحد جانور ہے جو کھڑا ہو کر سوتا ہے-

شہد کی مکھی کی ٥ آنکھیں ہوتی ہے-



About the author

hamnakhan

Hamna khan from abbottabad

Subscribe 0
160