"اللہ کی اطاعت

Posted on at


حضرت سعد رحمتہ علیہ بیان فرماتے ہیں ایک دن سر زمین رو دبار میں تھا کہ اچانک ایک شخص میرے سامنے ا گیا جو چیتے پر سوار تھا- میری نگاہ اس پر پری تو میں خوف سے تھر تھر کاپنے لگا- اس شخص نے میری یہ حالت دیکھی تو مسکراتے ھوے بولا ، اے سعدی! مجھے چیتے پر سوار دیکھ کر حیران نہ ہو-



 اگر تم بھی خلوص دل سے اللہ پاک کے حضور سر اطاعت سے جھکا دے اور اس کہ احکامات کے مطابق زندگی گزارے تو تیرا حکم بھی کوئی نہ ٹالے گا- اس ترہ سب ترے فرماں بردار بن جائے گے – جو خدا کی اطاعت کرتا ہے –



 دوسرے اس کی اطاعت کرتے ہیں- اس شخص نے سلسلہ کام جاری رکھتے ھوے کہا ، جب بادشا خدا کا حکم بردار بندہ بن جاتا ہے تو خدا اس کا مدد گار اور محافظ بن جاتا ہے- اور جب خدا دوست بن جائے تو پھر یہ بات ممکن ہے نہیں کہ وو اپنے دوست کو کسی دشمن کہ حوالے کر دے- یاد رکھ! زندگی گزرنا کا یہ ہی سب سے اچھا راستہ ہے –



ہم دیکھتے  ہماری ارد گرد زندگی میں بہت سے ضرورت مند لوگ موجود ہیں جنکو ہماری مدد کی ضرورت ہوتی ہے ، چاہے وہ کسی قسم کی بھی جا یزضرورت ہوسکتی ہے ، ہمیں انکی پریشانیوں کو دور کرنے کی کوشش کرنی چاہیے .


زندگی وہ نہیں ہوتی جو انسان صرف اور صرف اپنے لئے جئے مزہ تو تب اتا ہے جب ہم دوسروں کے لئے زندگی گزا ر کر دکھایں.


میرا بلاگ پڑھنے اور پسند کرنے کا شکریہ .


 



About the author

Hina_ahmed

Hi! I am Hina Ahmed

Subscribe 0
160