فلم اینکس پر آن لائن جاب کرنے کے ساتھ علم میں بھی اضافہ کریں

Posted on at


آج سے کچھ سال پہلے تک میں خود بھی ایک سٹوڈنٹ تھی جو کہ اب بھی ہوں.لیکن میں پڑھائی کے ساتھ کوئی جاب کرنے کا بھی سوچ رہی تھی تا کہ اپنی پڑھائی کا خرچہ خود برداشت کر سکوں.لیکن بہت عرصےکے بعد بھی مجھے کچھ ایسا نہ ملا۔ لیکن کچھ عرصہ پہلے میری ایک دوست نے مجھے بتایا کہ میں ایک آن ائن جب کر رہی ہوں. اگر تم چاہو تو تم بھی رجسٹریشن کروا سکتی ہو.اپنے فارغ وقت میں گھر بیٹھے پیسے کمانے کا یہ آسان طریقہ تھا. اگلے دن میں نے اپنی دوست کو میری رجسٹریشن کرنے کو کہا.تو اس نے مجھے میرا اکاونٹ بنا دیا۔


 


فلم اینکس سوشل میڈیا ایک ایسا بہترین پلیٹ فارم ہے جو کہ بہت کم وقت میں بہت زیادہ فائدہ دیتا ہے۔کیوں کہ  ہم اس سے ٢٠٠ ڈالر ہر مہینے میں کما سکتے ہیں۔اور اس کے ساتھ ہی اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہم اس کے زریعے اپنے علم میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں۔۔کیوں کہ ہم اس میں جو بلاگ بھیجتے ہیں وو ہماری اپنی سوچ ہوتی ہے جو ہم دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔





اور اس میڈیا کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہماری پڑھی لکھی عورتیں جنہیں گھر سے باہر جاب کرنے کی اجازت نہیں ہوتی۔وہ بھی گھر بیٹھے ہی پسے کما سکتی ہیں۔فلم اینکس پر کام کرنے والا کسی بھی مضمون پر بات کر سکتا ہے۔کیوں کہ جب انسان اپنی سوچ سے کچھ لکھتے ہیں تو پھر ہمارے اندر اعتماد پیدا ہو جاتا ہے۔



میرا مشورہ ہے یہ سب دوستوں کو جو فلم اینکس پر کام کرتے ہیں۔وہ اس نیٹ ورک کو آگے بڑھائیں۔اپنے دوسرے دوستوں کو بھی بتائیں۔جو اس سے ناواقف ہیں۔اسے صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں۔



About the author

160