A Pridiction!

Posted on at


ایک اہم تجزیہ کرنے جا رہا ہوں لیکن اسکا فیصلہ وقت کریگی۔

گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قاتل جیل میں ہے اور انکا بیٹا اغواکاروں کے چنگل میں۔ انکے بیٹے کی رہائی تب ہو جائیگی جب ممتاز قادری کو عدالتیں پھانسی کی سزا سنائیں۔ پھر کچھ اغواکاروں کی طرف سے سلمان تاثیر کی اہلیہ سے درپردہ رابطہ کریگی کہ تجھے اگر اپنا بیٹا چاہئیے تو ممتاز قادری کو رہا کردیں ورنہ تیرا بیٹا مار دیا جائیگا۔ پھر سلمان تاثیر کی اہلیہ اپنے بیٹے کی خاطر ممتاز قادری کو معاف کردیگی اور انکا بیٹا چھوڑ دیا جائیگا۔

 



About the author

faizy247

Name: Faizan Khan
Born:19-8-1998
I am a Student.

"Exellence Is Not A Skill.Its An Attitude"

Subscribe 0
160