Tehreek E Insaf In KPK

Posted on at


عمران خان اور تحریک انصاف ن لیگ کی بہت مدد کر رہی ہے انکو وقفہ وقفہ سے عوامی مسائل اور پاکستانی عوام یاد دلا رہی ہے۔ ساتھ میں انکیلئے کچھ نہ کچھ کرنے کا موقع بھی فراہم کرتی ہے۔ جسکی وجہ سے انکی کارکردگی بہتر سے بہتر ہو رہی ہے

لیکن خیبر پختونخوا کے عوام تحریک انصاف کو صرف ووٹ دیکر سو گئ۔ جنکی وجہ سے تحریک انصاف بھی لاغر ہوگئی۔ اگر وہ وقفہ وقفہ سے تحریک انصاف کو اپنے مسائل یاد دلاتی تو شاید تحریک انصاف کی کارکردگی ان سے دوگنا ہوجاتی لیکن افسوس کہ عوام اپنے حقوق کیلئے کچھ نہیں کرتی۔ اپنا گیس اپنی بجلی اور اپنے معدنیات ہونے کے باوجود خیبر پختونخوا کے عوام ان بنیادی وسائل سے محروم ہیں۔

خبیر پختونخوا حکومت جو کہ ابھی چھوٹے چھوٹے قوانین بنا رہی ہے یہ پنجاب میں کب سے بنے ہیں لیکن اصل مسلہ ان پر عمل کرنے کا ہے۔



About the author

faizy247

Name: Faizan Khan
Born:19-8-1998
I am a Student.

"Exellence Is Not A Skill.Its An Attitude"

Subscribe 0
160