What If Those Were Pakistanis?

Posted on at


گزشتہ روز پیرس میں دو مسلمان بھائیوں نے گستاخانہ خاکے بنانے اور چھپوانے والوں کو ماورائے عدالت مارا اور خود بھی مر گئے۔ اسلامی دنیا بشمول پاکستانی مسلمان ان دونوں مسلم برادرز پر فخر کرتے ہیں لیکن اگر وہ یہ کام پاکستان یا کسی اور مسلم ممالک میں کرتے تو ان کے بارے کیا کہا جاتا؟
دوسرا سوال جو کہ امیر جماعت اسلامی نے جہاد کے بارے کہا تھا کہ جب تک اسلامی ملک میں ملک کے سربراہ جہاد کا اعلان نہ کردیں تو جہاد نہیں ہوتا۔ کیا فرانس یا کسی اور غیرمسلم میں ایسا کرنا جہاد ہے یا فساد فی الارض؟

 



About the author

faizy247

Name: Faizan Khan
Born:19-8-1998
I am a Student.

"Exellence Is Not A Skill.Its An Attitude"

Subscribe 0
160