Aik Tajziaa

Posted on at


حال ہی میں امیر جماعت اسلامی کا جہاد کے بارے جو بیان آیا ہے اگر اس پر عمل کیا جائے تو یقیننا مذہبی ہم آہنگی پیدا ہوسکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اسلامی ریاست میں سربراہ امیر کہلایا جاتا ہے اور انکا حکم ماننا تمام رعایا پر واجب ہے۔ موجودہ دور میں ہم مانے یا نہ مانے نواز شریف ہمارا امیر ہے وہ جب تک جہاد کا حکم نہ دے کسی پر جہاد فرض نہیں۔ اور اسلامی ریاست کے اندر تو جہاد بالکل نہیں ہوتا۔

جس طرح ہماری غیر شرعی عدالتیں جب خولہ کیس میں کوئی فیصلہ دیتی ہے تو طلاق ہو جاتی ہے چاہے شوہر طلاق دے یا نہ دے لیکن شریعت میں طلاق ہو جاتی ہے۔

 

 



About the author

faizy247

Name: Faizan Khan
Born:19-8-1998
I am a Student.

"Exellence Is Not A Skill.Its An Attitude"

Subscribe 0
160