ceasefire violation By India, We Aren't Afraid India :P

Posted on at


پچھلے کی دونو ں سے انڈیا پا کستان کے خلاف خود ساختہ جنگی محاز کھول کر پیٹھا ہو ہے ۔ حکومت مخالف پارٹیاںاس کو ویزا عظم میاں نواز شریف کی اس خاموشی کو ویزا عظم نرنیدر مودی کے درمیان ڈیل قرار دیے رہا ہیں۔ شاہد اس کی وجہ وزیر عظم پاکستان کا انڈیا کے اس جا رہانہ اقدام کے خلاف کسی بھی قسم کا بیان نہ دینا ہے ویزاعظم صاحب کی یہ خاموشی حکومت مخالف لوگوں کے اس خیال کو اور بھی ہوا دے رہی ہے۔لوگوں کا یہ بھی خیال ہے کہ نوازشریف صاحب اپنے بزنس انڑرسٹ کی وجہ سے بھی کسی قسم کا بیان دے کر اپنا فائدہ کو نقصان میں تبدیل نہیں کرنا چاہتے ۔ اگر دوسری طرف غورکریں تو کچھ اور ہی تصور نظر آتی ہے اور یہ پہلی تصور سے نہ صرف مختلف ہے بلکہ بھیانک بھی ہے۔ایک ایسے وقت جب پاکستان کے فوجی جوان کی دونوں سے ضرب عضب کے نا م سے شروع کیے جانے والے اپریشن میں دہشت گردوں کے خلاف مصرف جنگ ہیں جس کی پوری دنیانہ صرف نظر رکھے ہوئے ہے بلکہ پاکستان کے اس اقدام کی تعاریف بھی کی جا رہی ہے تو دوسری طرف بھارت کا جنگی جنون ہے کہ کیسی صورت کم ہو نے کا نام نہیں لے رہا ہے بھارت نہ صرف انٹر نیشنل لاز کی خلاف ورزی کر رہا ہے بلکہ اب تک درجن پھر سے زئد معصوم شہروںکو اپنی جاریت کا نشانہ بنا کر شہد کر چکا ہے اور درجنوں گھروں کو گولے بر سا کر زمیں بوس کر دیا گیا کہیں ایسا تو نہیں کہ بھارتی حکومت کو پاکستان میں امن وامان کسی صورت برداشت نہیں اور وہ چاہتا ہے کہ پاکستانی فوج کو ضرب عضب سے ہٹاکر باڈر پر لا کھڑا کیا جا ئے تاکہ پاکستان میں ایک بر پھر دہشت گرد متحد ہو جائیںاورپاکستان میں ایک بار پھر سے دہشت گردی کی آگ بھڑک اُٹھے اور نظامےے زندگی درہم برہم ہو جائے اور پاکستان کو دنیا کی نظر میں دہشت گرد ملک بنا کر پیش کیا جائے ہمارے پڑوسی ملک کا کہنہ ھے کہ پاکستان اُن کے ملک میں دہشت گردوں کو سپوٹ کر تا ہے اور دہشت گرد پاکستان سے اُن کے ملک میں آتے ہیں اگر بھارت سمجھتاہے تو کیا ہی اچھا ہو تا اگر بھارت پاک فوج کا دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستانی فوج کا ساتھ دیتا۔ اللہ نہ کر ے پاکستان مخالف لوگ اگر اپنے مقاصد میں کامیاب ہو جاتے ہیں تو اس کا سب سے بڑا نقصان یہ ہوگا کہ پاکستان میں انوسٹر آنا بند ہو جائیںگے اور پھر بھوک اور افلاس ڈیرے ڈالنا شروع کر دیں گے اور بات بھڑتے پھڑتے خانہ جنگی تک جا پہنچے گی اور یہ اس کی سب سے بد ترینصورت ہوگی ایسی صورت میں اس پاک سر زمین پر وہ لوگ چھڑدوڑےں گے جو اپنے آپ کو لو گوں کا خیرخوہ کہیں گے اور قدرتی دولت سے مالامال اس ملک کی ساری دولت پر قبض ہو جائےں گے پھر وہ ہو گا جس کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا اس خطے کے کوگوں کو ایک بار پھر غلام بنا لیا جاے گا او ر یہ سب صرف اور صرف خالصتان انٹرسٹ کے لیے ہو گا ہمیں ایک بار پھر کسی جنا ح کا انتظار کر نا پرڑجاے کا لیکن اب کے بار یہ انتظار پہلے سے زیادہ لمبا اور درد دےنے والا اور پہلے سے زیادہ قربانی طلب کر ے گا ۔اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنے امان میں رکھے آمین۔



About the author

faizy247

Name: Faizan Khan
Born:19-8-1998
I am a Student.

"Exellence Is Not A Skill.Its An Attitude"

Subscribe 0
160