india

Posted on at


ڈیسک

جعلی پریس ریلیز کے ذریعے ٹنڈولکر کو کوچ بنائے جانے کی خبر چلائی گئی تھی،فوٹو:فائل

نئی دہلی: دنیائے کرکٹ کے عظیم کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کو بھارتی ٹیم کا کوچ بنائے جانے کی خبر جب سامنے آئی تو بھارتی شائقین کرکٹ نے سکھ کا سانس لیا لیکن ان یہ خوشی اس وقت برقرار نہ رہ سکی جب اس خبر کی حقیقت کھلی کہ ٹنڈولکر کوچ تو نہ بنے البتہ یکم اپریل کو وہ اور بھارتی شائقین ماموں بن گئے۔

ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں کینگروز کے ہاتھوں شکست پر سارے بھارت میں ہی صف ماتم بچھ گئی اور بھارتیوں کی اپنی ٹیم کی جس بلے بازی پر گھمنڈ تھا وہی بیٹنگ آسٹریلیا کے طوفانی اسپیل کے سامنے ریت کی دیوار ثابت ہوئی جس کے بعد بھارتیوں نے اپنی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا۔



About the author

awasir

honest and hard working. want to learn more every time

Subscribe 0
160