NICE CAPTURE

Posted on at


یہ تصویر غروبِ آفتاب کے وقت اونٹوں کے اوپر سے سعودی عرب کے صحرا میں بنائی گئی ہے۔یہ تصویر نیشنل جیوگرافک پر سال کی بہترین تصویر قرار دی گئی ہے۔
تصویر کو تھوڑا زوم کر کے دیکھیں ۔ اونٹ چھوٹی سفید لائنوں میں ہیں ۔ کالے رنگ میں جو آپ دیکھ رہے ہیں وہ سایہ ہے۔ جزاک اللہ



160