پائیدارتجارت کےلیے رویا محبوب کی Sheryl Sandberg، گوگل، Omidyar Network کیساتھ ملاقات

Posted on at

This post is also available in:

کلیفورنیا میں ہماری سیاحت کی دوران میری اور رویامحبوب Roya Mahboob کی ملاقات کچھ مشہور اورباآثر خواتین سےہوئی ـ Sheryl Sandberg   فیس بک  Facebook کی چیف آپریٹنگ آفیسر ہےـ وہ حقیقت میں میں ایک متاثرکن عورت ہےـ Sheryl Sandberg نےرویامحبوب کی تعارف Time 100 میں لکھی تھی ـ وہ ہماری کام سے جوہم نے افغانستان میں خواتین کوبااختیار بنانے کےلیے کیا، سے بہت خوش تھی ـ وہ چاہتی تھی کہ رویامحبوب کودوسرے باآثر خواتین سے متعارف کرائے، تاکہ افغانستان میں دوسرےخواتین کوبااختیار بنانے میں انکی مدد کریں ـ

 

 

اس سیاحت کی دوران ہم نے گوگل Google کیمپس کا دورہ بھی کیاـ یہ حقیقت میں بہت بڑی جو بیس عمارتوں اورکئی لوگ جووہاں کام کرتے پر مشتمل ہےـ

ہماری ملاقات Mary Grove  جو گوگل انٹرپرنیورشپ کی ڈائریکٹراورکئی دوسرے سٹاپ سےبھی ہوئی۔ ہم نے اپنے افغانستان کے پراجیکٹ کے بارے میں اور سٹوڈنٹس کسطرح سوشل میڈیا کواستعمال کرتے ہیں پر تفصیلی بات چیت کی ـ انہوں نے خواتین کی بااختیاری اور انٹرپرنیورشپ میں گہری دلچسپی ظاہر کی ـ ہمارے گوگل کیمپس کے سیاحت کے دوران بہت سے دلچسپ چیزیں دیکھنے کوملےـ

 

 

ہمارے ملاقات Omidyar network  کیساتھ بھی ہوئی، جوکہ ایک رفاہی سرمایہ کاری فارم ہے جو ان تخلیقی تنظمیوں کے مدد کرتے ہیں جسکا مقصد لوگوں کو اچھی زندگی کی مواقع فراہم کرناہےـ رویا محبوب  کی Omidyar کی خواتین عملی سے بہت اچھی بات چیت ہوئی ـ ہم نے انکو afghan development project video   کی ویڈیو دیکھائے، کہ کسطرح ہم نے فلم انیکس کیساتھ تعاون کیا اورافغانستان میں سکولوں کی تعمیر کیں ـ انہوں نے ہمارے کام میں بہت دلچسپی ظاہر کیں جوہم نے افغانستان میں سرانجام دیں ـ

 

 



About the author

AFSalehi

A F Salehi graduated from Political Science department of International Relation Kateb University Kabul Afghanistan and has about more than 8 years of experience working in UN projects and Other International Organization Currently He is preparing for Master degree in one Swedish University.

Subscribe 201
160