جیلی 1.0 سماجی نیٹ ورکنگ کو #وسطی ایشیا تک رسائی کے لیئے بہت مفید بناتا ہے

Posted on at

This post is also available in:

Fereshteh Forough, Biz Stone, and Roya Mahboob

 

اگر آپ جیلی کہانی کے ساتھ فالو کر رہے ہیں تو آپ کے پاس خوشی منانے کی وجہ موجود ہے۔ جیلی 1.0 تیار ہے، لوگوں کو سلیکون وادی کی بہترین کمپنیوں کے اندر دیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ 2013 میں فلم انیکس کیپیٹل پارٹنرز شراکت میں تھے افغان سیتا ڈل سافٹ ویئر کمپنی کی رویا محبوب کے ساتھ،  ہم پچھلے سال اس قابل تھے کہ جیلی میں سرمایہ کاری کر سکیں۔ میں خاموش تھا کہ ایپلیکشنز کیا کرتی ہیں، لیکن اب، مجھے آپ کے ساتھ اس بات کو اشتراک کرنے کی اجازت مل گئی ہے کہ جیلی کیسے کام کرتی ہے اور ہم اسے افغانستان اور وسطی ایشیا میں کیسے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

 

یہاں سے جیلی کو انڈرائڈ اور آئی فون پر ڈاؤن لوڈ کریں

جیلی، مشترکہ طور پر بز سٹون  اور بن فنکل نے دریافت کی، ایک ایپلیکیشن ہے جو کہ سماجی نیٹ ورکنگ کو مفید بناتی ہے تلاش کی طرح کے سوالات شامل کرکے۔

سماجی میڈیا نیٹ ورکس کو استعمال کرنے سے، استعمال کنندگان ایک تصویر لے سکتے ہیں اورایک سوال پوچھ سکتے ہیں، اپنے سماجی نیٹ ورکس پر سوالات بھیج سکتے ہیں۔ اسی طرح دوست بھی سوالات آگے بھیج سکتے ہیں پرانے مقولوں کو از سر نو تازہ کرتے ہیں اسکا بنیادی مقصد یہ نہیں  کہ آپ کیا جانتے ہیں بلکہ یہ ہے کہ آپ کسے جانتے ہیں سوالات کرنے سے اور تلاش کرنے سے سماجی طور پر، جیلی تبدیلی کی امید کرتی ہے کہ ہم کیسے سوالات پوچھتے ہیں اور کیسے اشیاء کے لیئے تلاش کرتے ہیں۔ آپ مذید سیکھ سکتے ہیں اور ایک معلوماتی وڈیو دیکھ سکتے ہیں یہاں جیلی کے معتلق جیسا کہ فرشتے فروغ وومنز انیکس فاؤنڈیشن کی نیویارک شہر میں فلم انیکس پر بز سٹون کو انٹرویو دیتی ہے۔

جیلی نے رویا محبوب کو راغب کیا اس کے مشیر کے طور پر بمعہ کثیر الجہت اور دلچسپ لوگوں کے ساتھ مختلف قسم کے اور غیر روایتی سرمایہ کاروں کو تلاش کر تے ہوئے، کمپنی اپنا راستہ بنا رہی ہے جو کہ اس کے جداگانہ حیثیت پر توجہ دے رہی ہے روایتی تلاش اور سماجی میڈیا کے استعمالات سے

کیونکہ جیلی لوگوں کی مدد کرتی ہے کہ وہ ایک دوسرے کی مدد کریں یہ ایک بہت مفید ٹول ہے افغانستان اور وسطی ایشیا کے لوگوں کے لیئے۔ مجھے امید ہے کہ وہ ایپلیکیشن تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں اور اسے مضبوط رابطے استوار کرنے کے لیئے استعمال کر سکتے ہیں، پیشہ ورانہ اور ذاتی نیٹ ورکس تعمیر کر سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کی پوری طاقت استعمال کر سکتے ہیں سیکھنے کے لیئے ااور زیادہ لوگوں سے ملنے کے لیئے۔

اسے آزمائیں اور لوگوں کے ساتھ مربوط ہوں------



About the author

syedahmad

My name is Sayed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 0
160