بلاگ لکھنے کی کچھ ضروری باتیں جو آپ کے بلاگ کو مفید بنایے گی

Posted on at


کبھی کبھی مجھے یقین نہیں ہوتا کہ  میں بلاگز لکھنے کی رقم لیتا ہوں  ۔، مجھے کافی وقت ہو گیا ہے اس سائٹ پر کام کرتے ہوے لیکن میں اب بھی کسی آدمی کو اس کی پیشکش کرتا ہوں تو وہ حیران ہوتے ہیں . ظاہر میں اس پر کام کرنا بہت آسان لگتا ہے کہ ایک بلاگ لکھا اور اس کہ پیسے کما لئے . لیکن اس نہیں ہے .ایک بلاگ لکھنے کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں جو کہ میں اپنے اس بلاگ میں لکھ رہا ہوں



 


 


 


 


توجہ کا مرکز :
آپ کا کوئی بلاگ جوآپ لکھ رہے ہیں اس میں  اس بات کا خاص خیال رکھنا ہوتا ہے که آپ کا ٹاپک دوسروں کی توجہ کا مرکز بنے . آپ کا مضمون ایسا ہونا چاہے کے لوگ اسے پڑھیں تو وو آپ کی توجہ کا مرکز بنے . اور اسی طرح وو اسے لائک بھی کریں . کیوں کہ آپ کا بلاگ جتنا زیادہ لائک کیا جائے گا آپ کو اتنا زیادہ فائدہ ہو گا کیوں یہ بات آپ کے بز سکور میں اضافے کا سبب بنے گی . اس لیا کوئی بھی بلاگ لکھنے کی یہ سب سے ضروری بات ہے



آپ کے مضمون کا عنوان :
ہم اس بات کو اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم جب بھی کوئی کتاب پڑھتے ہیں تو ہم اس کے پہلے چند صفحات سے ہی اندازہ لگاتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہو گا . مطلب کے آپ جب بھی کوئی بلاگ لکھیں تو اس کا پہلا پراگرافہ ادا ہونا چاہے کے جب لوگ آپ کا بلوگ دیکھیں تو وو اپنا کام چھوڑ کر آپ کا بلاگ پہلے پورا پڑھیں . اس میں لوگوں کواپنی طرف متوجو کرنے کے لئے سرخیاں دیں جنھیں آپ  لوگوں کو اپنے بلاگ کی طرف لانے کے لئے استعمال کریں گے



٣) لمبائی : آپ کے بلاگ کی لمبائی نہ تو اتنی کم ہونی چاہے کہ آپ اپنی بات پوری بتا ہی نہ سکیں اور نہ ہی اتنا لمبا ہونا چاہے کے دیکھنے والا اور پڑھنے والا اس سے ناگوار ہو جائے . میرے خیال سے آپ کا بلاگ ٦٠٠ سے ٧٥٠ الفاظ کے درمیان ہونا چاہے . میرے کھیل سے آپ اتنے الفاظ کے درمیان اپنی بات اچھی طرح سے بتا سکیں گے . اپنے پڑھنے والے کو آپ سمجھا سکتے ہیں کے آپ  چاہ رہے ہیں . یہ بات بھی بہت ضروری ہے




٤) بلاگ لکھنے کیا ا وسط : آپ کے بلاگ لکھنے کا طریقہ یہ بھی ہونا چاہے کے آپ ایک ہفتے کا اندر ٤ سے ٥ بلاگ لکھیں . اور ہر دفع آپ کا بلاگ ایک الگ انداز کا ہونا چاہے . اگر آپ ایک روز ہی ایک دو بلاگ لکھیں گے اور وہ کوئی لائک نہیں کرے گا تو بھی آپ کو اس بات کا فائدہ نہیں ہو گا اس لئے ضروری ہے کے آپ جو بھی بلاگ لکھ رہے ہوں وو بہت اچھا ہونا چاہے .


 


٥) مقصد : آپ کے بلاگ کی آخری بات یہ ہونی چاہے آپ کو پتا ہونا چاہے کے جو بات آپ کر رہے تھے کیا آپ اسے پورا کر چکے ہیں . اور کیا پڑھنے والا آپ کا بلاگ پڑھ کے آپ کی کی جانے والی بات سمجھ جائے گا . اگر اس نہیں ہے تو پھر آپ کے بلاگ لکھنے کا کوئی فائدہ نہیں ہے . اپنے بلاگ کو لکھنے کے بعد اسی کسم کی کوئی تصویر بھی ساتھ لگائیں .

 


 



About the author

usman-ali

My self usman ali and interested in politics and every kind of talk shows also search about famous peoples and now i am doing BS honor in electrical.

Subscribe 0
160